تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کیلئے ایک اور مشکل ترین کام کر دکھایا بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرکے قومی اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے امیدوار ... مزید-وطن عزیز کے استحکام اور بقاء کی خاطر اپنے ذاتی مفادات کو قربان کرنا ہو گا، شیخ آفتاب احمد-حکومت سازی، عمران خان کی زیر صدارت اہم امور پر مشاورت-نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزارِ قائد میں داخلے سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت پی پی سے بلاول ہائوس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کرنے کا بیان دیا تھا، بلاول ہائوس ... مزید-عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے بدزبانی بند نہیں کی تواحتجاج کریں گے، نثار احمد کھوڑو-انصاف اور مساوات کے رہنما اُصولوں پر گامزن ہوکر ہی پاکستان کو دنیا کا ماڈل بنایا جاسکتا ہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک موجودہ نئی حکومت سے اُمید ہے کہ وہ ملک وقوم کی ترقی ... مزید-صوبائی حکومت انفرا اسٹرکچر، صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے گی، مراد علی شاہ-پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں نے لاتعداد اور بے مثال قربانیاں دی ہیں، ملک خرم شہزاد-نومنتخب ممبر قومی اسمبلی کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردی-لوڈشیڈنگ کے دعوے دھرے رہ گئے ․ پارلیمنٹ لاجز میں بجلی کی طویل بندش ، 282 کے قریب ارکان اسمبلی کو شدید مشکلات کا سامنا ، آئیسکو معقول وجہ بتانے سے قاصر رہا

GB News

ہاشم آملہ ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے

Share Button

جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 9 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے جنوبی افریقہ کے تیسرے اور دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے، انہوں نے سری لنکا کیخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 19 رنز بنا کر 9 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، انہوں نے 119 میچز کی 204 اننگز کھیل کر 9016 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی 28 شاندار سنچریاں اور 39 نصف سنچریاں شامل ہیں، جنوبی افریقہ کی جانب سے جیک کیلس 13289 رنز بنا کر سرفہرست ہیں،گریم سمتھ 9265 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے جنہوں نے 15921 رنز بنا رکھے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button