تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

پی ٹی آئی نے بڑے بڑے برج الٹ دیئے

Share Button

2018فیصل آباد میں بڑے برٹے برج الٹ گئے چاروں وفاقی وزراء اپنی سیٹوں سے ہا تھ دھو بیٹھے۔ تفصیل کے مطا بق الیکشن 2018میں فیصل آباد پی ٹی آئی نے بڑے بڑے برج الٹا دیے چاروں وفاقی وزراء مملکت اپنی اپنی سیٹوں سے ہا تھ دھو بیٹھے نون لیگ کے سا بق وفاقی وزیر مملکت برائے خزا نہ را نا افضل سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی کے را جہ ریاض سے ہار گئے سا بق وفاقی وزیر مملکت ٹیکسٹا ئل انڈ سٹری حا جی اکرم انصاری پی ٹی آئی کے خرم شہزاد سے بھاری اکثریت سے ہار ئے سا بق وفاقی وزیر مملکت طلال چودہری کو پی ٹی آئی کے نواب شیر وسیر نے بھاری مارجن سے ناکام کیا سا بق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی چودہری عا بد شیر علی پی ٹی آئی کے فرخ حبیب سے بھاری مارجن سے ہار گئے فیصل آباد میں نون کے کے ہو نے والے آخری جلسے میں میاں شہباز شریف نے ان وزراء کے لیے معا فی بھی ما نگی تھی مگر فیصل آباد کے عوام نے سا بق وزیر اعلی پنجاب کی معا فی کو ووٹ کی طاقت سے رد کر دیا۔

Facebook Comments
Share Button