تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ چینل 24، دی نیشن، نئی بات، روزنامہ پاکستان سمیت دیگر متعدد ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ... مزید-پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا بھارت پلوامہ واقعہ کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرانے سے گریز کرے،چینی سرکاری میڈیا-جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ وکلاء ٹیم پیش ہو گی-نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش-سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی سعودی عرب کی 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ... مزید-پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ رہا ہوں۔انکا کہنا تھا کہ میں خط میں لکھوں گا کہ بھارت ... مزید-وزیراعظم نے ہنگامی طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں کونسل کے رکن خزانہ، دفاع، خارجہ، وفاقی وزرا، وزیرمملکت داخلہ، حساس اداروں کےسربراہان اورسیکیورٹی ... مزید-میں وزیر اعظم ہوتا تو سعودی ولی عہد کو ایوان سے خطاب کا موقع دیتا،یوسف رضا گیلانی حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ اپوزیشن کو بھی مدعو کرتی تاکہ ہم بھی انکو خوش آمدید کہتے،سابق ... مزید-انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا، قونصل جنرل انڈونیشیا تاجر برادری کو مزید سہولتیں فراہم کرنا چاہتے ہیں دونوں اسلامی برادر ... مزید-طلبا تنظیموں پر پابندی نے کراچی کی قومی ’تہذیبی شناخت کو شدید نقصان پہنچایا‘حافظ نعیم الرحمن طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے والی سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند ہے ‘ ہمدرد ... مزید

GB News

نئی تاریخ لکھنے پر عمران خان اور پی ٹی آئی کو مبارکباد!شاہد آفریدی

Share Button

عام انتخابات 2018 ءکا عمل مکمل ہوچکاہے اور الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری طور پر نتائج کا اعلان شروع کردیا گیا ہے۔جبکہ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے پی ٹی آئی کی جیت کی مبارکباد دیدی ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پیغام جاری کرتے ہوئے بوم بوم آفریدی نے لکھا کہ نئی تاریخ لکھنے پر عمران خان اور پی ٹی آئی کو دلی مبارکباد ! عمران بھائی آپ سے قوم کو بہت سے امیدیں ہیں میں چاہوں گا کے آپ ہر چیز اپنی نگرانی میں رکھیں اور ملک کو عظیم ملک بنانے میں اہم کردار ادا کریں۔

Facebook Comments
Share Button