تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کیلئے ایک اور مشکل ترین کام کر دکھایا بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرکے قومی اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے امیدوار ... مزید-وطن عزیز کے استحکام اور بقاء کی خاطر اپنے ذاتی مفادات کو قربان کرنا ہو گا، شیخ آفتاب احمد-حکومت سازی، عمران خان کی زیر صدارت اہم امور پر مشاورت-نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزارِ قائد میں داخلے سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت پی پی سے بلاول ہائوس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کرنے کا بیان دیا تھا، بلاول ہائوس ... مزید-عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے بدزبانی بند نہیں کی تواحتجاج کریں گے، نثار احمد کھوڑو-انصاف اور مساوات کے رہنما اُصولوں پر گامزن ہوکر ہی پاکستان کو دنیا کا ماڈل بنایا جاسکتا ہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک موجودہ نئی حکومت سے اُمید ہے کہ وہ ملک وقوم کی ترقی ... مزید-صوبائی حکومت انفرا اسٹرکچر، صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے گی، مراد علی شاہ-پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں نے لاتعداد اور بے مثال قربانیاں دی ہیں، ملک خرم شہزاد-نومنتخب ممبر قومی اسمبلی کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردی-لوڈشیڈنگ کے دعوے دھرے رہ گئے ․ پارلیمنٹ لاجز میں بجلی کی طویل بندش ، 282 کے قریب ارکان اسمبلی کو شدید مشکلات کا سامنا ، آئیسکو معقول وجہ بتانے سے قاصر رہا

GB News

نوجوان امن وترقی کیلئے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کریں، آرمی چیف

Share Button

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کامستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے،پاکستانی نوجوان ذہین اورمتحرک ہیں،نوجوان قیادت امن وترقی کیلئے اپنی صلاحیتیں استعمال کریں۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر میں انٹرن شپ کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہترین ،ذہین اور متحرک نوجوان موجود ہیں، پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے۔ آرمی چیف نے آئی ایس پی آر میں انٹرنیز سے ملاقات کی، آرمی چیف نے انٹرن شپ کرنے پر طلباء کو مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے کہا کہ نوجوان قیادت امن و ترقی کیلئے اپنی صلاحیتیں استعمال کرے، مجھے اپنی نوجوان نسل پر بھرپور اعتماد ہے، ریاست دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، نوجوان نسل کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہے، جنگوں کے بنیادی خدوخال بدل چکے ہیں، جدید جنگ میں دشمنوں کا ہدف نوجوان نسل ہیں، نوجوان قیادت متحد ہو کر تمام خطرات کو شکست دے۔

Facebook Comments
Share Button