تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ چینل 24، دی نیشن، نئی بات، روزنامہ پاکستان سمیت دیگر متعدد ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ... مزید-پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا بھارت پلوامہ واقعہ کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرانے سے گریز کرے،چینی سرکاری میڈیا-جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ وکلاء ٹیم پیش ہو گی-نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش-سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی سعودی عرب کی 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ... مزید-پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ رہا ہوں۔انکا کہنا تھا کہ میں خط میں لکھوں گا کہ بھارت ... مزید-وزیراعظم نے ہنگامی طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں کونسل کے رکن خزانہ، دفاع، خارجہ، وفاقی وزرا، وزیرمملکت داخلہ، حساس اداروں کےسربراہان اورسیکیورٹی ... مزید-میں وزیر اعظم ہوتا تو سعودی ولی عہد کو ایوان سے خطاب کا موقع دیتا،یوسف رضا گیلانی حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ اپوزیشن کو بھی مدعو کرتی تاکہ ہم بھی انکو خوش آمدید کہتے،سابق ... مزید-انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا، قونصل جنرل انڈونیشیا تاجر برادری کو مزید سہولتیں فراہم کرنا چاہتے ہیں دونوں اسلامی برادر ... مزید-طلبا تنظیموں پر پابندی نے کراچی کی قومی ’تہذیبی شناخت کو شدید نقصان پہنچایا‘حافظ نعیم الرحمن طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے والی سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند ہے ‘ ہمدرد ... مزید

GB News

دیامر میں تعلیم دشمن عناصر کو کبھی اجازت نہیں دینگے،تحریک انصاف

Share Button

سکردو(پ ر)گلگت بلتستان میں علم دوست ماحول اور تعلیم کیلئے سازگارحالات پیدا کرنے کیلئے تحریک انصاف پرعزم ہے، عمران خان کا اقتدار میں آنا ملک کیلئے نیک شگون ہے، تحریک انصاف کے صوبائی صدر راجہ جلال حسین مقپون، سینئر نائب صدر شاہ ناصر، سیکرٹری جنرل فتح اللہ خان اور سیکرٹری اطلاعات تقی اخونزادہ نے مشترکہ بیان میں اس عزم کااظہار کیا ہے کہ دیامر میں تعلیم دشمن عناصر کو کبھی اجازت نہیں دینگے کہ وہ قوم کے بچوں کو علم کی روشنی سے محروم کریں۔ تحریک انصاف صوبائی حکومت اورسکیورٹی اداروں کو تعلیم کی روشنی کے پھیلائو کیلئے ہمارے تعاون سے فائدہ اٹھائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے اولین اہداف میں تعلیم شامل ہے جس میں بچے اور بچیوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔ ہم انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں دیامر میںعلم کی دعوت کو عام کریں گے اور دیامر کے غیور عوام کی مدد سے دیامر کو زیور تعلیم سے آراستہ کرائیں گے۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں نے اس امر پراظہار حیرت کیا ہے کہ وزیراعلیٰ اپنی حکومت کی ناکامیوں اور کوتاہیوں کو سکیورٹی اداروں پر ڈال رہے ہیں۔ تحریک انصاف نے فورس کمانڈر، انسپکٹرجنرل پولیس، جی بی سکائوٹس کو دیامر میں علم دوستی اور تعلیم کی روشنی کیلئے کئے گئے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے

Facebook Comments
Share Button