تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کیلئے ایک اور مشکل ترین کام کر دکھایا بلوچستان عوامی پارٹی کے تحفظات دور کرکے قومی اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے امیدوار ... مزید-وطن عزیز کے استحکام اور بقاء کی خاطر اپنے ذاتی مفادات کو قربان کرنا ہو گا، شیخ آفتاب احمد-حکومت سازی، عمران خان کی زیر صدارت اہم امور پر مشاورت-نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزارِ قائد میں داخلے سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت پی پی سے بلاول ہائوس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کرنے کا بیان دیا تھا، بلاول ہائوس ... مزید-عمران اسماعیل سے گورنرشپ کاعہدہ ہضم نہیں ہورہااگر انہوں نے بدزبانی بند نہیں کی تواحتجاج کریں گے، نثار احمد کھوڑو-انصاف اور مساوات کے رہنما اُصولوں پر گامزن ہوکر ہی پاکستان کو دنیا کا ماڈل بنایا جاسکتا ہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک موجودہ نئی حکومت سے اُمید ہے کہ وہ ملک وقوم کی ترقی ... مزید-صوبائی حکومت انفرا اسٹرکچر، صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ دے گی، مراد علی شاہ-پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں نے لاتعداد اور بے مثال قربانیاں دی ہیں، ملک خرم شہزاد-نومنتخب ممبر قومی اسمبلی کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردی-لوڈشیڈنگ کے دعوے دھرے رہ گئے ․ پارلیمنٹ لاجز میں بجلی کی طویل بندش ، 282 کے قریب ارکان اسمبلی کو شدید مشکلات کا سامنا ، آئیسکو معقول وجہ بتانے سے قاصر رہا

GB News

غذر میں دہشتگردوں کی پناہ لینے کی کوئی خبر نہیں، غلام محمد

Share Button

گلگت ( نما ئندہ خصو صی )پاکستان تحریک انصاف کے صو با ئی جنر ل سیکر یٹری فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ دیامر کے عوام محب و طن لوگ ہیں اور علم سے محبت رکھنے والے ہیںاور دیامر کے عوام نے ملک کی خاطر بے پناہ قر با نیاں دی ہیں اور دیامر کے عوام کسی بھی شر پسندی میں شامل نہیں ہیں اور جو لوگ شر پسندی اور دہشت گر دی میں شامل ہیں دیا مر کے عوام خودان سے تنگ آئے ہو ئے ہیں اور دیا مر کی راویات ایسی نہیں ہیں حکومت مرا عات کے مزے لینے کے بجا ئے اس ایشو کو فوری طور پر حل کرے اوردیامر کے اندر سے شر پسندی کے خاتمے کے لیئے کردار ادا کرے اور دیامر میں تعلیمی سطح پر مزید اقدا مات اٹھا ئے جا ئیں ۔انہوں نے کے پی این سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مو جودہ حکومت سب سے پہلے اس بات کی وضا حت کر ے کہ وہ کس آرڈر کے تحت کام کر رہی ہے اور ہم یہی سمجھتے ہیں کہ اس وقت آئینی بحران ہے اور اس بحران کو لانے والی جماعت مسلم لیگ (ن) ہے جس نے عوام کو دھو کہ دیا اور اب مزید عوام کو گمراہ کرنے والے اقدامات کررہی ہے جس کو ہم کامیاب ہو نے نہیں دینگے ۔انہوں نے کہا کہ دیامر میں فوری طور پر تعلیمی اداروں کی تعمیر کو یقینی بنا یا جا ئے اور جہاں بھی تعلیمی اداروں کو سیکورٹی تھرٹس ہیں وہاں پر فل پروف اقدامات اٹھ ائے جا ئیں ۔ انہوں نے کہا کہ حفیظ الر حمن اپنے نااہل مجرم قائد کا سوگ منا نے کے بجا ئے گلگت بلتستان میں گڈ گورننس کیلئے کام کرے اخباری بیا نات کے زریعے گڈ گورننس قائم نہیں ہو تا ہے اور ابھی تک گلگت بلتستان کے دیر ینہ مسائل کے حل کے لیئے کچھ بھی نہیں کیا گیا ہے صرف اپنے ان کاموں کو تر جیح دی گئی ہے جس سے براہ راست وزیر اعلیٰ کو فائدہ پہنچتا ہو لیکن پا کستان تحریک انصاف کی مر کز میں کابینہ سازی اور عمران خان کے حلف کے بعد گلگت بلتستان کے عوام کو ثمرا ت حا صل ہو نگے اور کر پشن سے عوام کو نجات ملے گی میرٹ کی بحا لی ہو گی اور جو قومی بجٹ لو ٹا گیا ہے اس کو واپس لا یا جا ئے گا اور کسی بھی قسم کی چور لٹیروں کو چھو ٹ نہیں ہو گی اور نیب کے ادارے کو با ختیار بنا یا جا ئے گا اور بہت جلد گلگت بلتستان کے بڑے بڑے مگر مچھ نیب کے شکنجے میں ہونگے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ویژن کے تحت کام کر تے ہو ئے گلگت بلتستان میں مزید بہتری کے لیئے کام کیا جا ئے گا اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان آپس کے تمام اختلافات کا با لا ئے طاق رکھ کر عمران خان کے ویژن کو گھر گھر پہنچا نے کے لیئے کام کریں ۔

Facebook Comments
Share Button