تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ چینل 24، دی نیشن، نئی بات، روزنامہ پاکستان سمیت دیگر متعدد ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ... مزید-پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا بھارت پلوامہ واقعہ کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرانے سے گریز کرے،چینی سرکاری میڈیا-جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ وکلاء ٹیم پیش ہو گی-نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش-سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی سعودی عرب کی 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ... مزید-پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ رہا ہوں۔انکا کہنا تھا کہ میں خط میں لکھوں گا کہ بھارت ... مزید-وزیراعظم نے ہنگامی طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں کونسل کے رکن خزانہ، دفاع، خارجہ، وفاقی وزرا، وزیرمملکت داخلہ، حساس اداروں کےسربراہان اورسیکیورٹی ... مزید-میں وزیر اعظم ہوتا تو سعودی ولی عہد کو ایوان سے خطاب کا موقع دیتا،یوسف رضا گیلانی حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ اپوزیشن کو بھی مدعو کرتی تاکہ ہم بھی انکو خوش آمدید کہتے،سابق ... مزید-انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا، قونصل جنرل انڈونیشیا تاجر برادری کو مزید سہولتیں فراہم کرنا چاہتے ہیں دونوں اسلامی برادر ... مزید-طلبا تنظیموں پر پابندی نے کراچی کی قومی ’تہذیبی شناخت کو شدید نقصان پہنچایا‘حافظ نعیم الرحمن طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے والی سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند ہے ‘ ہمدرد ... مزید

GB News

جی بی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس :بچیوں کے 70سکو لو ں کے قیام کی تر جیہی بنیا د پرمنظور ی

Share Button

گلگت ( پ ر) سیکر ٹری منصوبہ بندی و تر قیا ت بابر امان بابرکی زیر صدار ت جی بی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے تر قیا تی منصوبو ں کی جا نچ پڑتال کے بعد منظور ی دے دی گئی ۔اجلاس میں دیا مر کے تعلیمی منصوبوں کو تر جیحی بنیادوں پر منظوری دی گئی تاکہ تعلیم کی سہو لت ہر بچی کو گھر کی دہلیز پر فراہم کی جا ئے ۔ بچیوں کے ستر (70)سکو لو ں کے قیام کی تر جیہی بنیا د پرمنظور ی دیدی گئی ۔جس میں 50 ہوم سکو ل ،داریل اور تا نگیر میں دسپرا ئمری سکو ل ،ملکش ، نیاٹ ،سینگال،شراٹ اور بو نر مینگا ل با لا اور داریل میں 5 بچیوں کے پرا ئمر ی سکو لز کا قیام عمل میں لا یا جائیگا۔اس اجلا س میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ دیا مر میں بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے کوئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا ، اور محکمہ تعلیم کو حکم دیا گیا کہ ان سکو لو ں کا قیام بغیر کسی تا خیر کے عمل میں لایا جا ئے تاکہ یہا ں کی بچیوں کو تعلیم کے حصول کے حو الے سے دوسرے ضلعوں کے برا بر لایا جا ئے ۔ گلگت بلتستان میں کرائے جانے والے مختلف سرویز میں پتہ چلا ہے کہ دیا مر تمام اعشاریوں بشمو ل ما ں بچے کی صحت اور تند رستی میں پورے گلگت بلتستان سے پیچھے ہے اور ان پڑ ھ ما ئوں کے بچوں کی صحت پڑ ھی لکھی ما ئوں کے بچوں کی نسبت بہت خرا ب ہے ۔بچیوں کے لئے 70سکو لوں کے قیام کی منظوری سے گمر اہ عنا صر کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ریا ست ہر صورت بچیوں کو تعلیم یافتہ بنا ئے گی تاکہ آئندہ آ نے والی نسلیں بہتر طور پر پروان چڑھ سکیں ۔

Facebook Comments
Share Button