تازہ ترین

Marquee xml rss feed

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس میں ہوئی، پرجوش انداز میں ایک دوسرے ساے مصافحہ بھی ... مزید-وزیراعظم کی جانب سے امریکی صدر سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے بعد کشمیر میں بھی عمران خان کے چرچے عمران خان پہلے لیڈر ہیں جنہوں نے نہتے کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائی، علی گیلانی-وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو دورہ پاکستان کی باقاعدہ دعوت دے دی ڈونلڈ ٹرمپ نے بنا کسی اعتراض کے دورہ پاکستان کی دعوت فوری قبول کر لی، دورے سے متعلق معاملات بعد ... مزید-امریکہ صدر امریکہ سے زیادہ پاکستانی رپورٹرز کو پسند کرنے لگے میں یہاں کچھ پاکستانی رپورٹرز کی موجودگی چاہتا تھا مجھے وہ اپنے ملک کے رپورٹرز سے زیادہ پسند ہیں، امریکی ... مزید-افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے پاس وہ پاور ہے جو دیگر ممالک کے پاس نہیں امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر افغان جنگ سے باہر نکلنے کی راہ تلاش کر رہا ہے، پاکستان ماضی میں ... مزید-امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے الیکشن مہم چلانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہم دونوں اپنے ملکوں کی نئی قیادت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں، عمران خان کے پاس وقت ہے ... مزید-بھارت نے امریکہ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالث بننے کی درخواست دینے کی تردید کر دی وزیراعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کبھی ثالث بننے کی درخواست ... مزید-امریکی صدر سے ملاقات کے بعد عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم کا بڑا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر بھی بات ہوگی: عمران خان ... مزید-اے ایس ایف کی پیشہ وارانہ کارکردگی اور سرگرمیاں قابل تعریف ہیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو-ہر گزرتے دن کے ساتھ وکلاء کی عزت کم ہو رہی ہے، وکلاء پیسہ کمانے کی طرف جانے کی بجائے لوگوں کی خدمت کریں پیسہ خود ان کے پیچھے آئے گا، اگرایک وکیل اور جج ایک دوسرے کو ماریں ... مزید

GB News

صدارتی الیکشن 4 ستمبر کو ہوں گے’چاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسرہوں گے

Share Button

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن کاشیڈول جاری کردیا جس کے مطابق 27 اگست کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے ،29 اگست تک جانچ پڑتال ’30 اگست تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے ‘اسی دن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی’پولنگ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی’چاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسرہوں گے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق صدارتی الیکشن 4 ستمبرکوہوں گے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے،27 اگست کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے ،29 اگست تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی ،30 اگست تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے اور اسی دن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی اور چاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسرکے فرائض انجام دیں گے۔

Facebook Comments
Share Button