تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایشیاءکپ،پاکستان کی بھارت سےشکست،شائقین کرکٹ مایوس کھلاڑیوں کی ٹریننگ میں”اعصابی تناؤ کی مضبوطی“ پرتوجہ اولین ترجیح ہونی چاہیے، ہار جیت کھیل کا حصہ لیکن ہارا تو لڑ ... مزید-ایرانی سیکیورٹی فورس نے پاک ایران سرحد تفتان کے قریب مزید 149 پاکستانی لیویز فورس کے حوالے کر دیئے-پی ٹی آئی کا جیل سےرہائی کےبعد نوازشریف سے بڑا مطالبہ نوازشریف قوم کا پیسا واپس لے آئیں ہماری لڑائی ختم ہوجائے گی، نوازشریف سے ہماری کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے۔وفاقی وزیراطلاعات ... مزید-جعلی وزیر اعظم عمران خان کی جعلی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ‘ شاہد خاقان عباسی این اے 124کی سیٹ پر شاہد خاقان عباسی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کے یہ امانت نواز شریف ... مزید-اے این پی رہنماء کی متنازع ایشو پرعمران خان کی حمایت افغانی اور بنگلادیشی لوگوں کوشہریت کا حق آئین دیتا ہے، وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں حقائق پرمبنی بات کی ہے، افغان ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال-پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن(پنجاب) کے سالانہ انتخابات ، آواز گروپ نے میدان مار لیا-پنجاب میں بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب کی پیشین گوئی کے پیش نظرتمام پیشگی انتظامات مکمل کئے جائیں، متعلقہ محکمے ایمرجنسی پلان مرتب کریں،وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ سب کمیٹی ... مزید-پاکستان کو اس کی اصل منزل سے ہٹانے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں،کپتان نے پاکستان کو اس کی منزل کی طرف رواں دواں کر دیا، نئے پاکستان میں کمز ور اور غریب کو بھی ان کا حق ملے گا، ... مزید-وزیراعلیٰ کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی لاہو ر میں ایس او ایس ویلج آمد ، ایس اوایس ویلج میں مقیم بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں، گیمز کھیلی او رگپ شپ لگائی ،مجھے یہاں آ کر دلی ... مزید

GB News

امجدشعیب کوگلگت بلتستان کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے،امجدایڈووکیٹ

Share Button

پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہاامجد شعیب اور محمد مالک جیسے خود ساختہ تجزیہ کار اور اینکر پرسن نے گلگت بلتستان کے عوام کی حب الوطنی پرشک کر کے عوام میں بے چینی کو جنم دیا ہے اگر متعلقہ افراد نے میڈیا میں آ کر گلگت بلتستان کے عوام سے معافی نہیں مانگی یا ثبوت پیش نہیں کیا تو پیپلز پارٹی گلگت بلتستان انکے خلاف سپریم اپیلٹ کورٹ میں عوام کی توہین کے خلاف مقدمہ دائر کریگی ۔گلگت بلتستان کے عوام کو سترہ سالوں سے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا گلگت بلتستان دینا کا وہ بد قسمت ترین خطہ ہیں جہاں پر 25لاکھ انسانو ں کو بنیادی انسانی حقوق حاصل نہیں ہے دینا بھر میں علحیدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں لیکن گلگت بلتستان سترہ سالوں سے الحاق پاکستان کی تحریک چلا رہا ہے ۔مملکت پاکستان کی دفاع کی جب بھی ضرورت پڑی گلگت بلتستان کی جوانوں نے قرنیاں دی پاکستان کو دہشتگری کی جنگ کا سامنا ہو اتو گلگت بلتستان کے جوانوں نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ۔آبادی کے تناسب سے گلگت بلتستان میں تمام صوبوں سے زیادہ شہادتیں پیش کی گلگت بلتستان کا کوئی ایک گاوں دیہات شہر ضلع ایسانہیں ہے جہاں شہداء کے قبرستانوں پے پاکستان کا پرچم نہ لہرا رہا ہو ۔ گیاری کا سانحہ ہو کارگل کی جنگ ڈیرہ بگٹی آپرشن ہو یا سوات آپرشن ہو یا کراچی آپریشن آپریشن ضرب الذب ،ہو یا ردالفسا د ، گلگت بلتستان کے جوانوں نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ۔اس قدر قربانیاں دینے کے باوجود الیکڑونک میڈیا میں بعض خود ساختہ تجزیہ نگار بلخصوص امجد شعیب اور محمد مالک نے گلگت بلتستان کے عوام کو پاکستان کا غدار دیکر گلگت بلتستان کی عوام کی دل آزاری کی ہیں نیز مذکوران نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو انڈین ایجنٹ قرار دیا ۔ گلگت بلتستان کے عوام ان خودساختہ تجزیہ کاروں کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم کا آغاز کر چکی ہے ۔ اگر پندرہ دن کے اندر معافی یا ثبوت پیش نہیں کیا گیا تو ان کے خلاف گلگت بلتستان کی عوام کی توہین کا مقدمہ دائرہ کرینگے

Facebook Comments
Share Button