تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

دریائے سندھ میں 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

Share Button

دریائے سندھ میں اٹک کے مقام پر سیر کیلئے آئے  3 نوجوان ڈوب گئے، ملاحوں نے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیں۔

خیبرپختونخوا سے 19 سالہ وقار اٹک میں دوستوں کے ساتھ دریائے سندھ پر پکنک منانے آیا تھا، دریا میں چھلانگ لگائی تو خود کو سنبھال نہ پایا، گہرا پانی اور بے رحم لہروں میں پھنس گیا۔

وقار مدد کیلئے پکارتا رہا، پاس کشتیاں بھی کھڑی تھیں، ایسے میں ایک ملاح نے اسے بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگائی لیکن وہ بھی ناکام رہا۔

اٹک کے 2 مزید نوجوان بھی دریائے سندھ کی موجوں میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے، تینوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئیں۔

دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود نوجوانوں کی تفریح کیلئے قانون شکنی پر پولیس بھی پریشان ہے، کہتی ہے ہزاروں نوجوان آتے ہیں کس کس کو روکیں۔ واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے دریا کے گرد مزید نفری بڑھا دی گئی ہے۔

Facebook Comments
Share Button