تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم عمران خان نے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کے اغواءاور قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا خیبرپختونخوا حکومت اور اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقات کریں گی‘وفاقی دارالحکومت ... مزید-ایس پی طاہر داوڑ کی افغنستان حوالگی میں ان کے دوست سہولت کار ثابت ہوئے ملزم دوستوں نے جس وقت طاہر داوڑ کو غیر ملکی قوتوں کے حوالے کیا تو اُس وقت وہ نیم بیہوشی کی حالت میں ... مزید-امریکا کی سول اور فوجی قیادت افغان تنازع کے غیر عسکری حل پر یقین رکھتی ہے . ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ افغانستان میں جاری جنگ میں 6 ہزار 3 سو 34 امریکی اور 1ہزار سے زیادہ اتحادی ... مزید-سندھ سے گرفتار خواجہ سعد رفیق کے پارٹنرقیصر امین بٹ کا سفری ریمانڈ سابق رکن اسمبلی نیب میں پیراگون کیس شروع ہونے کے بعد سے روپوش تھے-افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کو قتل کر کے جنرل رزاق کا بدلہ لیا افغانستان میں قونصلیٹ کے اندر باقاعدہ ویڈیو موجود ہے جس میں شہید طاہر داوڑ پر تشدد کیا جا رہا ہے اور کہا ... مزید-سید علی گیلانی کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش نظر بندوں کو بڑے پیمانے پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، حریت چیئرمین-بھارتی تحقیقاتی ادارے نے خاتون کشمیری رہنمائوںکے خلاف 4ماہ 10دن کی نظربندی کے بعد فرد جرم عائدکردی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین ٹیوٹر، فیس بک، یو ٹیوب کے ... مزید-حقیقی زندگی کے ''ویر زارا'' جو اپنی محبت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہندو خاتون اور پاکستانی شہری گذشتہ 24 سال سے دبئی میں مقیم خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں-صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گر پڑے نواز شریف کی احتساب عدالت میں پشی کے موقع پر قائد سے ملتے ہوئے صدیق الفاروق گر پڑے، دیگر لوگوں نے سہارا دے کر اٹھایا-کیمرے کی آنکھ نے عدالت میں بیماری کے بہانے کرنے والے ڈاکٹر عاصم کو پارک میں پکڑ لیا لاٹھی کے سہارے عدالت میں پیش ہونے والے ڈاکٹر عاصم ویڈیو میں بلکل ہشاش بشاش نظر آئے،ویڈیو ... مزید

GB News

وزیر اعظم عمران خان سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ، اداکارہ عتیقہ اوڈھو

Share Button

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ میرا عمران خان کے ساتھ بہت اچھا تجربہ رہا وہ ایک بہترین کپتان ہیں وہ جانتے ہیں پاکستان کو مسائل سے نکالنے کے لیے کس چیز کو کہاں استعمال کرنا ہے۔

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بہت سی خواتین ایسی ہیں جو وزیر اعظم عمران خان کی طرف مائل ہوتی ہیں شادیاں کرنا ان کی ذاتی خواہش ہیں، خواتین بھی عمران خان کی مدد کریں،وہ انسانیت کو پسند کرتے ہیں وہ امن اور محبت کی بات کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ مجھے عمران خان نے بہت امیدیں ہیں کہ وہ پاکستان کا مستقبل روشن کرنے میں کامیاب ہوںگے کیونکہ وہ جانتے ہیں پاکستان کو مثبت پہلو کس طرح اجاگر کرنا ہے بلخصوص انٹرٹیمنٹ اور کھیل کے میدان میں کیونکہ وہ خود ان چیزوں کا سامنا کرچکے ہیں ، پیچلے پانچ سالوں میں خیبر پختونخواہ میں انہوں نے جو حکومت کی اس سے وہاں کی آرٹسٹ کمیونٹی کافی مطمعن ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ جہاں پر پاکستان ابھی کھڑا ہے وہ خوفناک صورت حال ہےمیرے لیے نیا پاکستان وہ پاکستان ہے جہاں ترقی ہو لوگ خوشحال ہوں دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو ، پاکستان کو اپنے مسائل خود حل کرنے چاہیے ۔

Facebook Comments
Share Button