تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاکستان میں فحش ویب سائٹس دیکھنے کی رجحان میں کمی واقع پاکستان میں فحش مواد اپ لوڈ ہونے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان میں بھی واضح کمی ہوئی ... مزید-علیم خان پھر سے پنجاب کی کابینہ میں واپسی کیلئے تیار تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو جلد پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا جائے گا، ممکنہ طور پر سینئر وزیر کی وزارت ہی سونپی ... مزید-مجھے اپنی عزت کا بھی خیال ہے، میرا مزاج ایس نہیں ہے کہ زیادہ شور شرابا کر سکوں اب جو وزارت سونپی گئی ہے اس کیلئے مشاورت نہیں کی گئی، تاہم وزیراعظم کا فیصلہ قبول کرتا ہوں: ... مزید-نامور وکیل کی مشرف کے خلاف غداری کیس میں پیش ہونے سے معذرت-مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان-وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں،سینیٹرسراج الحق ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ ... مزید-عوام سے جینے کا حق چھیننے کے بعد اب کفن اور قبر پر ٹیکس لگا کر موت بھی مہنگی کر دی گئی ہے ، سینیٹر سراج الحق اس وقت میں ملک میں جھوٹوں کی حکومت ہے ،جماعت اسلامی اقتدار ... مزید-ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالرز جرمانے کا معاملہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چین پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا چین ریکوڈک منصوبے کا کنٹرول خود سنبھال کر چلی اور کینیڈا ... مزید-رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار-دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

GB News

بہت جلدلاپتہ افرادکی بازیابی ہوگی،چیف جسٹس

Share Button

کراچی (ٹی این ایس) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے نام مسنگ پرسن کمیشن کو ارسال کر تے ہوئے کہا  کہ ہمیں بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے،آپ فکر نہ کریں مسنگ پرسن کمیشن آپ کے بچے کو بازیاب کرائے گا،بہت جلدلاپتہ افرادکی بازیابی ہوگی۔ اتوار کو  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے ملاقات کی ،خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو بتایا کہ میرا بیٹا صابرمنصور2016سے لاپتہ ہے،ہم لالوکھیت کے رہائشی ہے،میں اورمیرا شوہرہراداروں میں دھکے کھاکھاکرتھک گئے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے،آپ فکر نہ کریں مسنگ پرسن کمیشن آپ کے بچے کو بازیاب کرائے گا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ لاپتہ افرادکمیشن میں اعلی افسران موجودہیں،بہت جلدلاپتہ افرادکی بازیابی ہوگی،چیف جسٹس پاکستان نے لاپتہ افرادکے نام مسنگ پرسن کمیشن کوارسال کردیئے۔

Facebook Comments
Share Button