تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس انتقال کر گئے مظرہ عباس راں کو گذشتہ روز صحت کی خرابی پر پنجاب اسمبلی سے اپستال منتقل کیا گیا تھا-حکومت پاکستان کا رواں برس حج پر 40 ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور سبسڈی کی منظوری کے بعد فی کس حج اخراجات 4 لاکھ 20 ہزار روپے ہو جائیں گے-خاتون کو شادی کی تقریب میں اپنے کزن نذیر احمد کو کھانے کی پلیٹ دینا مہنگا پڑ گیا شکی شوہر نے بیوی پر کاروکاری کا الزام دیا، بھائیوں کے ساتھ مل کر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش ... مزید-اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی حمزہ شہباز نے نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا-امریکی گلوکار ایکون بھی پاکستان میں ڈیمز کی تعمیر کی حمایت میں سامنے آ گئے پاکستانی مہمند فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ایکون نے اپنے ویڈیو پیغام میں دنیا بھر کے پاکستانیوں ... مزید-سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہونے والا ہے ، فاطمہ بھٹو کو گورنر لگایا جائے گا پیپلزپارٹی سے متعلق سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے بڑی خبر دے دی-وزیراعظم نے ندیم افضل چن کو اپنا ترجمان مقرر کرنے سے پہلے کیا ہدایت کی؟ وزیراعظم عمران خان نے مجھے ہدایت کی ہے کہ لہجے میں عاجزی و انکساری لاؤ متکبرانہ رویہ نہیں ہونا ... مزید-خان صاحب آپ سے ایک بات کرنی ہے میرا بچہ بیمار ہے لیکن اس کے لیے یہاں بیڈ موجود نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بے نظیر بھٹو شہید اسپتال انتظامیہ کو فوراََ روتے ہوئے باپ ... مزید-سپریم کورٹ آف پاکستان نے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی-پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی اتحادی اختر مینگل کا اپوزیشن کے اجلاس میں جا کر بیٹھنا موجودہ حکومت کے لیے سیاسی خطرہ ہے۔ عامر متین

GB News

یک حق ملکیت اور حق حاکمیت کو مزید فعال طریقے سے چلایاجائے گا ، امجد ایڈووکیٹ

Share Button

گلگت(ثاقب عمر سے)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت کی بدولت تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے تحریک حق ملکیت اور حق حاکمیت کو مزید فعال طریقے سے چلایاجائے گا ، انہوں نے کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ الر حمن کے پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں اور اسی نظام کے تحت غریبوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے حکومتی اراکین انتظامی آفیسران سے گلے شکوے کرتے نظر آتے ہیں اسمبلی فلور میں بھی حکومتی اراکین نے یہ ظاہر کردیا ہے کہ حکومتی وزراء کی کہی بات بھی کوئی نہیں سنتا ہے اور حفیظ الر حمن کے آگے بھی بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں، عوامی مفاد کی بات کوئی بھی نہیں کرتا ہے ہر کوئی اپنے مفادات کی تکمیل چاہتاہے انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ڈگریاں لے کر پھر رہی ہے اور حکو مت صرف اقربا پر وری اور ٹھیکیداری کی سیاست سے باہر نہیں نکل رہی ہے کرپشن کا بازار گرم ہے لیکن نیب بھی مردہ گھوڑا بن چکا ہے بنی ہوئی ہے اور اپنے اپنے مفادات کی تکمیل کی سیاست ہو رہی ہیں انہوں نے کہاکہ تاریخ حفیظ الر حمن کو ایک کرپٹ ترین وزیر اعلیٰ کے نام سے یاد رکھے گی۔حفیظ الر حمن نے آئینی صوبے کے نام پر عوام کے جذبات سے کھیلا۔عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے ایک طبقے کو نوازنے کی سیاست کی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بہت جلد ان کرپٹ عناصر سے چھٹکارہ ملنے والا ہے اور پی پی پی اپنی تحریک میں مزید شدت لائے گی اور عوامی حقوق کی دفاع کرے گی۔

Facebook Comments
Share Button