تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس انتقال کر گئے مظرہ عباس راں کو گذشتہ روز صحت کی خرابی پر پنجاب اسمبلی سے اپستال منتقل کیا گیا تھا-حکومت پاکستان کا رواں برس حج پر 40 ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور سبسڈی کی منظوری کے بعد فی کس حج اخراجات 4 لاکھ 20 ہزار روپے ہو جائیں گے-خاتون کو شادی کی تقریب میں اپنے کزن نذیر احمد کو کھانے کی پلیٹ دینا مہنگا پڑ گیا شکی شوہر نے بیوی پر کاروکاری کا الزام دیا، بھائیوں کے ساتھ مل کر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش ... مزید-اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی حمزہ شہباز نے نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا-امریکی گلوکار ایکون بھی پاکستان میں ڈیمز کی تعمیر کی حمایت میں سامنے آ گئے پاکستانی مہمند فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ایکون نے اپنے ویڈیو پیغام میں دنیا بھر کے پاکستانیوں ... مزید-سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہونے والا ہے ، فاطمہ بھٹو کو گورنر لگایا جائے گا پیپلزپارٹی سے متعلق سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے بڑی خبر دے دی-وزیراعظم نے ندیم افضل چن کو اپنا ترجمان مقرر کرنے سے پہلے کیا ہدایت کی؟ وزیراعظم عمران خان نے مجھے ہدایت کی ہے کہ لہجے میں عاجزی و انکساری لاؤ متکبرانہ رویہ نہیں ہونا ... مزید-خان صاحب آپ سے ایک بات کرنی ہے میرا بچہ بیمار ہے لیکن اس کے لیے یہاں بیڈ موجود نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بے نظیر بھٹو شہید اسپتال انتظامیہ کو فوراََ روتے ہوئے باپ ... مزید-سپریم کورٹ آف پاکستان نے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی-پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی اتحادی اختر مینگل کا اپوزیشن کے اجلاس میں جا کر بیٹھنا موجودہ حکومت کے لیے سیاسی خطرہ ہے۔ عامر متین

GB News

مسئلہ کشمیراورفلسطین کاحل عالمی امن کیلئے ناگزیرہے،ملیحہ لودھی

Share Button

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل عالمی امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے’مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو نظر انداز کیا گیا تو امن کا خواب خواب ہی رہ جائے گا’انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی و اقتصادی ناکامی سے امن ممکن نہیں ہے،اس لئے عالمی برادری قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ثقافتی امن پر ہونے والے فورم سے خطاب میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ممالک مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے میں کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل عالمی امن اور سلامتی کیلئے ضروری ہے،ان مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،اگر مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو نظر انداز کیا گیا تو امن کا خواب خواب ہی رہ جائے گا۔ملیحہ لودھی کا مزیدکہنا تھا کہ انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی و اقتصادی ناکامی سے امن ممکن نہیں ہے،اس لئے عالمی برادری قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

Facebook Comments
Share Button