تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایشیاءکپ،پاکستان کی بھارت سےشکست،شائقین کرکٹ مایوس کھلاڑیوں کی ٹریننگ میں”اعصابی تناؤ کی مضبوطی“ پرتوجہ اولین ترجیح ہونی چاہیے، ہار جیت کھیل کا حصہ لیکن ہارا تو لڑ ... مزید-ایرانی سیکیورٹی فورس نے پاک ایران سرحد تفتان کے قریب مزید 149 پاکستانی لیویز فورس کے حوالے کر دیئے-پی ٹی آئی کا جیل سےرہائی کےبعد نوازشریف سے بڑا مطالبہ نوازشریف قوم کا پیسا واپس لے آئیں ہماری لڑائی ختم ہوجائے گی، نوازشریف سے ہماری کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے۔وفاقی وزیراطلاعات ... مزید-جعلی وزیر اعظم عمران خان کی جعلی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے ‘ شاہد خاقان عباسی این اے 124کی سیٹ پر شاہد خاقان عباسی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کے یہ امانت نواز شریف ... مزید-اے این پی رہنماء کی متنازع ایشو پرعمران خان کی حمایت افغانی اور بنگلادیشی لوگوں کوشہریت کا حق آئین دیتا ہے، وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں حقائق پرمبنی بات کی ہے، افغان ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال-پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن(پنجاب) کے سالانہ انتخابات ، آواز گروپ نے میدان مار لیا-پنجاب میں بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب کی پیشین گوئی کے پیش نظرتمام پیشگی انتظامات مکمل کئے جائیں، متعلقہ محکمے ایمرجنسی پلان مرتب کریں،وزیراعلیٰ پنجاب کی کابینہ سب کمیٹی ... مزید-پاکستان کو اس کی اصل منزل سے ہٹانے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں،کپتان نے پاکستان کو اس کی منزل کی طرف رواں دواں کر دیا، نئے پاکستان میں کمز ور اور غریب کو بھی ان کا حق ملے گا، ... مزید-وزیراعلیٰ کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی لاہو ر میں ایس او ایس ویلج آمد ، ایس اوایس ویلج میں مقیم بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں، گیمز کھیلی او رگپ شپ لگائی ،مجھے یہاں آ کر دلی ... مزید

GB News

موجودہ حکومت جمہوری نہیں جبری ہے، الیکشن نتائج تسلیم نہیں کرتے، فضل الرحمن

Share Button

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ناکامی تسلیم کرکے مستعفی ہوجائے’ موجودہ حکومت اور وزیراعظم جعلی ہیں’ موجودہ حکومت جبری ہے جمہوری نہیں’ سیاسی جماعتوں’ انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔ جمعرات کو مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پوری قوم کو سالہال سال سے خبردار کرتا رہا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بین الاقوامی ایجنڈے کا حصہ ہے تحریک انصاف نے جان بوجھ کر میاں عاطف کو مشاورتی اقتصادی کونسل کا سربراہ بنایا ہے اس پر عمل درآمد پر آغاز ہوچکاہے میں بڑے واضح طور پر یہ پیغام دینا چاہتا ہوں ہم کسی قادیانی کو تسلیم نہیں کرتے سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔ موجودہ حکومت جبری حکومت ہے جمہوری نہیں تمام سیاسی جماعتوں کا موقف یکساں ہے عام انتخابات سے صدارتی انتخابات تک طویل مرحلہ طے کیا۔ الیکشن کمیشن ناکامی تسلیم کرکے مستعفی ہوجائے۔ موجودہ حکومت اور وزیراعظم جعلی ہیں حکومت کو آئینی اور جمہوری نہیں کہا جاسکتا ایم ایم اے عوام کو بیدار کرنے کے لئے مہم چلائے گی۔ طویل مدت سے عالمی سازش کی نشاندہی کرتا رہا دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہیں موجودہ حکومت کی اکثریت جعلی ہے۔

Facebook Comments
Share Button