تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

کچورا پل پر 15ٹن وزن گزارنا قبول نہیں، ٹرک مالکان کی ہڑتال

Share Button

سکردو کچورا پل پر ٹرکوں پر زیادہ وزن لے جانے پر پابندی عائد کرنے کے خلاف ٹرک مالکان نے ہڑتال کر دی ۔ ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہو گئی سکر دو جانے کے منتظر سامان سے لدے ڈیڑھ سو ٹرک جگلوٹ میں کھڑے ہیں انتظامیہ نے کسی قسم کا کوئی نوٹس نہیں لیا ہے ۔ ٹرک یونین گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری سلام الدین نے کے پی این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایس کچورا پل پر پہلے ٹرکوں میں 18 ٹن وزن گزارنے کی اجازت تھی جو کہ گزشتہ پندرہ سالوں سے روٹین تھاجبکہ گزشتہ پانچ ماہ سے ٹرکوں میں15 ٹن وزن لے جانے کی اجازت ہے۔جس کی وجہ سے تمام ٹرک حکام کو بہت زیادہ تکالیف کا سامنا ہے صرف تین ٹن وزن کی وجہ سے دو سے تین دن پل کے پاس گزارنا پڑ رہا ہے انہوں نے ٹرک یونین کی طرف سے مطالبہ کیا ہے کہ کچورا پل سے ٹرکوں پر سترہ ٹن وزن گزارنے کی منظوری دی جائے تاکہ ٹرک حکام کو در پیش مسائل سے نجات مل سکے ۔

Facebook Comments
Share Button