تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیر اعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسولﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھول دیئے گئے-آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چین کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل یانگ یوشیا سے ملاقات کی، دہشتگردی کے خاتمے، ہتھیاروں و سازوسامان کی ٹیکنالوجی اور ٹریننگ ... مزید-ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھنے والی خاتون نے ٹرک چلانا شروع کر دیا ناگرپارکر سے تعلق رکھنے والی خاتون مالی مشکلات کی وجہ سے ڈاکٹر نہیں بن سکی تھی-موسمیاتی تغیرات کے اس دور میں بجلی پیدا کرنے کیلئے ایٹمی توانائی کا استعمال امید افزاء آپشن ہے، ہم پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے فروغ کیلئے آئی ... مزید-سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستانہ اور تاریخی تعلقات قائم ہیں، وزیراعظم عمران خان کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،سعودی عرب اور پاکستان دنیا میں اسلام کی حقیقی ... مزید-کیا کل نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطل کی جا رہی ہے؟ نیب عدالت کو مطمئن نہیں کر پا رہی اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ معاملات کس طرف جا رہے ہیں،ملزمان کا پلڑہ بھاری نظر آ ... مزید-اسد عمر اور اسحاق ڈار میں کوئی فرق نہیں اسد عمر نے بھی اعدادو شمار کا ہیر پھیر کر کے اسحاق ڈار والے کام کیے-پی ٹی آئی نے جو منشور دیاتھا اور جو اعلانات کیے ، ان پر عملدرآمد حکومت کا امتحان ہے ‘سراج الحق عوام نے انہیں گیس ، بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کے لیے نہیں، سستا کرنے کے ... مزید-اہل بیت کی عظم قربانی درحقیقت پوری امت مسلمہ کے لئے درخشاں مثال ہے‘چوہدری محمد سرور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنا اور فرقہ واریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا وقت کی ... مزید-وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مختلف شعبوں کا معائنہ

GB News

پاک چین دوستی ہمیشہ مشکلات میںمزید مضبوط ہوئی، وزیر اطلاعات

Share Button

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمیشہ مشکلات اور کڑے وقت میں مزید مضبوط ہوئی ،پاکستان اور چین کی دوستی مشترکہ مفادات ، اصولوں اور مختلف شعبوں میں تعاون پر مبنی ہے ،تحریک انصاف کی حکومت ان تعلقات کو مزید مضبوط ، زیادہ فائدہ مند اور شفاف بنائے گی،تعلقات سرکاری اور عوامی سطح پر ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوئے۔وہ جمعرات کو چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔ملاقات میںباہمی دلچسپی کے امور ، سی پیک ، فلم اور ذرائع ابلاغ کے موضوع پر بات چیت کی گئی۔وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسینکا کہنا تھا کہپاکستان اور چین کی دوستی مشترکہ مفادات، اصولوں اور مختلف شعبوں میں تعاون پر مبنی ہے۔پاکستان اور چین کی دوستی ہمیشہ مشکلات اور کڑے وقت میں مزید مضبوط ہوئی،بچپن سے پاکستان اور چین کے تعلقات اور دوستی کے بارے میں سنتے آئے ہیں ،تعلقات سرکاری اور عوامی سطح پر ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوئے ،ہماری حکومت ان تعلقات کو مزید مضبوط ، زیادہ فاہدہ مند اور شفاف بنائے گی۔ملاقات میںچینی سفیر نے پاکستان کی موجودہ حکومت کی طرف سے سماجی اور اقتصادی پالیسیوں کا خیر مقدم کیا،چین کے سفیر نے چین کے وزیر خارجہ کے پاکستان کے آئندہ دورے کے حوالے سے وزیر اطلاعات کو آگاہ کیا۔

Facebook Comments
Share Button