تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم عمران خان نے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کے اغواءاور قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا خیبرپختونخوا حکومت اور اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقات کریں گی‘وفاقی دارالحکومت ... مزید-ایس پی طاہر داوڑ کی افغنستان حوالگی میں ان کے دوست سہولت کار ثابت ہوئے ملزم دوستوں نے جس وقت طاہر داوڑ کو غیر ملکی قوتوں کے حوالے کیا تو اُس وقت وہ نیم بیہوشی کی حالت میں ... مزید-امریکا کی سول اور فوجی قیادت افغان تنازع کے غیر عسکری حل پر یقین رکھتی ہے . ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ افغانستان میں جاری جنگ میں 6 ہزار 3 سو 34 امریکی اور 1ہزار سے زیادہ اتحادی ... مزید-سندھ سے گرفتار خواجہ سعد رفیق کے پارٹنرقیصر امین بٹ کا سفری ریمانڈ سابق رکن اسمبلی نیب میں پیراگون کیس شروع ہونے کے بعد سے روپوش تھے-افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کو قتل کر کے جنرل رزاق کا بدلہ لیا افغانستان میں قونصلیٹ کے اندر باقاعدہ ویڈیو موجود ہے جس میں شہید طاہر داوڑ پر تشدد کیا جا رہا ہے اور کہا ... مزید-سید علی گیلانی کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش نظر بندوں کو بڑے پیمانے پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، حریت چیئرمین-بھارتی تحقیقاتی ادارے نے خاتون کشمیری رہنمائوںکے خلاف 4ماہ 10دن کی نظربندی کے بعد فرد جرم عائدکردی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین ٹیوٹر، فیس بک، یو ٹیوب کے ... مزید-حقیقی زندگی کے ''ویر زارا'' جو اپنی محبت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہندو خاتون اور پاکستانی شہری گذشتہ 24 سال سے دبئی میں مقیم خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں-صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گر پڑے نواز شریف کی احتساب عدالت میں پشی کے موقع پر قائد سے ملتے ہوئے صدیق الفاروق گر پڑے، دیگر لوگوں نے سہارا دے کر اٹھایا-کیمرے کی آنکھ نے عدالت میں بیماری کے بہانے کرنے والے ڈاکٹر عاصم کو پارک میں پکڑ لیا لاٹھی کے سہارے عدالت میں پیش ہونے والے ڈاکٹر عاصم ویڈیو میں بلکل ہشاش بشاش نظر آئے،ویڈیو ... مزید

GB News

یوم دفاع،ایف سی این اے میں تقریب،فوجی آلات کی نمائش

Share Button

پاکستان 6ستمبر کا دن ان شہیدوں اور غازیوں کی یاد میں مناتا ہے جو ملک کی دفاع کی خاطر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتے ہیں۔اسی سلسلے میں ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے میں ”یوم دفاع” کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔دن کا آغاز قرآن خوانی سے کیا گیا ،شہداء کے بلند درجات اور ملک میں امن و سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ہیڈ کواٹر ایف سی این اے میںیادگار شہداء میں پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔آرمی پبلک سکول ،پبلک سکول اور حیات شہید پبلک سکول کے بچوں نے خوبصورت ٹیبلو پیش کیے ۔غازیان وطن نے تقاریر کے ذریعے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا۔دفاعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ ہم شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی ان شہداء کے لواحقین کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے لخت جگر کو وطن پر قربان کر دیے۔میجر عزیز بھٹی شہید ہو یا حوالدار لالک جان شہیدان جیسے شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے ہی یہ وطن قائم ودائم ہے۔پاک آرمی نے یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں”ایک دن آرمی کے ساتھ” پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس میں پاک فوج کے زیراستعمال ہونے والے آلات کی نمائش کی گئی۔ڈیفنس ڈے کے حوالے سے ہونے والی تمام تقریبات میں سیاسی و سماجی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Facebook Comments
Share Button