تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بچے کی ولادت دوہری خوشی لائے گی بچے کی ولادت پر ماں کے لیے 6 اور باپ کے لیے 3 ماہ کی چھٹیوں کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا-وزیر اعظم عمران خان 21 نومبر کو ملائشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیر اعظم ، ملائشین ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ کاروبای شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے-متعدد وزراء کی چھٹی ہونے والی ہے 100 روز مکمل ہونے پر 5,6 وفاقی وزراء اور متعدد صوبائی وزراء اپنی ناقص کارکردگی کے باعث اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے-نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکی رہائی کےخلاف نیب اپیل کامعاملہ سپریم کورٹ نے نیب اپیل پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا-ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلاد النبی ؐکی تیاریاںعروج پرپہنچ گئیں-آئی جی سندھ نے حیدرآباد میں واقع مارکیٹ میں نقب زنی کا نوٹس لے لیا-عمر سیف سے چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اضافی چار ج واپس لے لیا گیا-پنجاب کے 10ہزار فنکاروں کے لئے 4لاکھ روپے مالیت کے ہیلتھ کارڈ جاری کئے جائیں گے‘فیاض الحسن چوہان صوبے میں 200فنکاروں اور گلوکاروںمیں ان کی کارکردگی,اہلیت اور میرٹ کی ... مزید-پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق اضافہ ہوگیا ہے ،ْ دن بدن فرق بڑھتا جارہاہے ،ْ ورلڈبینک-وزیراعظم جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق جلد اہم اقدامات کا اعلان کرینگے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی ... مزید

GB News

گلگت،محرم الحرام کیلئے سیکورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی

Share Button

گلگت(پ ر)ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے جی بی میں محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے اور ضروری اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اعلٰی سطحی اجلاس منعقدہوا۔ کانفرنس میں اس بات کا بھی اعادہ کیا گیا کہ امن و امان کے قیام کیلئے کوئی دقیقہ وفر گِزاشت نہیں رکھا جائیگا ۔مشکوک اور شرپسند افراد پر کڑی نظر اور سخت نگرانی کی جائیگی جبکہ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدآمد کیا جائیگا اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔اجلاس میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔اجلاس میں سول انتظامیہ، سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں نے شرکت کی۔

Facebook Comments
Share Button