تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بچے کی ولادت دوہری خوشی لائے گی بچے کی ولادت پر ماں کے لیے 6 اور باپ کے لیے 3 ماہ کی چھٹیوں کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا-وزیر اعظم عمران خان 21 نومبر کو ملائشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیر اعظم ، ملائشین ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ کاروبای شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے-متعدد وزراء کی چھٹی ہونے والی ہے 100 روز مکمل ہونے پر 5,6 وفاقی وزراء اور متعدد صوبائی وزراء اپنی ناقص کارکردگی کے باعث اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے-نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکی رہائی کےخلاف نیب اپیل کامعاملہ سپریم کورٹ نے نیب اپیل پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا-ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلاد النبی ؐکی تیاریاںعروج پرپہنچ گئیں-آئی جی سندھ نے حیدرآباد میں واقع مارکیٹ میں نقب زنی کا نوٹس لے لیا-عمر سیف سے چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اضافی چار ج واپس لے لیا گیا-پنجاب کے 10ہزار فنکاروں کے لئے 4لاکھ روپے مالیت کے ہیلتھ کارڈ جاری کئے جائیں گے‘فیاض الحسن چوہان صوبے میں 200فنکاروں اور گلوکاروںمیں ان کی کارکردگی,اہلیت اور میرٹ کی ... مزید-پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق اضافہ ہوگیا ہے ،ْ دن بدن فرق بڑھتا جارہاہے ،ْ ورلڈبینک-وزیراعظم جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق جلد اہم اقدامات کا اعلان کرینگے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی ... مزید

GB News

شہدااوران کے لواحقین کوسلام پیش کرتاہوں،آرمی چیف

Share Button

راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہداء کی تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایمان، اتحاد، یقین محکم کا قوم کی حیثیت سے بھرپور مظاہرہ کیا گیا، وزیراعظم، وفاقی وزراء اور پارلیمنٹیرینز کے شکرگزار ہیں، شہداء اور ان کے لواحقین کو سلام پیش کرتا ہوں۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہداء کی تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء اور غازیوں کے اہل خانہ کے ساتھ دن گزار ا اور شہداء کے لواحقین کے مسائل حل کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اور قوم آپ کی قربانیوں کا شکریہ ادا نہیں کرسکتے، شہداء کے خاندانوں کی دیکھ بھال جاری رکھیں گے۔ جمعہ کو پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے شہداء اور غازیوں کے اہل خانہ کے ساتھ دن گزارا ۔ وہ آرمی آڈیٹوریم راولپنڈی میں شہداء کے اہلخانہ سے فرداً فرداً ملے۔ انہوں نے ان کی خیریت دریافت کی اور مسائل پوچھے ۔ آرمی چیف نے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔

Facebook Comments
Share Button