تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نعیم الحق نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر ضبط کرنے کی دھمکی دے دی شہباز شریف اور اس کے چمچوں کی اتنی جرات کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر ذاتی حملے کریں۔کیا وہ جیل میں ... مزید-وزیراعظم کا سانحہ ساہیول پر وزراء متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے کسی قسم کی معافی کی گنجائش ... مزید-5 ارب روپے قرض حسنہ کیلئے مختص کرنا خوش آئند ہے، فنانس بل میں غریب آدمی کو صبر کا پیغام دیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-فنانس بل سے متوسط طبقہ کو ریلیف ملا ہے، عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو گا، اپوزیشن کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس94 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کو غیرمعمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ-وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن-جنوری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کراچی کی سیاست میں نئی راہیں متعین کرے گا،مصطفی کمال پی ایس پی کسی فرد یا گروہ کا نام نہیں ہے بلکہ ایک تحریک کا نام ہے جو مظلوم و محکوموں ... مزید-ملک کا اقتصادی مستقبل کراچی کی معاشی ترقی میں مضمر ہے۔گورنر سندھ-سی پیک پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے مستحکم بنیاد، خطے کو منسلک کرنے میں اہم کردارادا کر رہا ہے، سی پیک تمام خطے میں امن و استحکام لانے میں ... مزید-احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں دو مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ

GB News

وزیراعلیٰ عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں، تقی اخونزادہ

Share Button

گلگت ( نمائندہ خصو صی )پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سیکر یٹری اطلاعات تقی اخونذادہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الر حمن نے بلتستان میں عدلیہ کے خلاف تقا ریر کر کے عدلیہ اور عوام میں دو ریا ں پیدا کر نے کی کوشش کی ہے اور چیف سیکر یٹرز کے حوالے سے وزیر اعلیٰ اور اس کی کابینہ نے جو مراعات کا نو ٹیفیکیشن کیا ہے اس کو ہم مسترد کر تے ہیں ۔انہو ں نے کے پی این سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور اس کی کابینہ کی کار کردگی صفر ہے اب یہ لوگ چیف سیکر یٹری کے زریعے کرپشن کر نے کے لیئے اس قسم کے اقدا مات اٹھا رہے ہیں اور اپنے دورہ بلتستان میں عدلیہ کے خلاف جو با تیں کی ہیں اس سے عوام اور عدلیہ میں فا صلہ پیدا ہو گا اور اس قسم کی منا فرت والی تقا ریر سے عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ جا ئے گا وزیر اعلیٰ کے عدلیہ کے خلاف تقاریر کر نے کی ہم مزمت کر تے ہیں اور یہ ایک سازش ہے جس کے تحت عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سمیت اس کی کابینہ کی کا رکردگی صرف یہ ہے کہ وہ ٹھیکو ں کے لیئے دن رات کام کر تے ہیں اور ٹھیکو ں کے لیئے کام کر کے اب سیا ست کو بھی ٹھیکہ داری نظام میں لانا چا ہتے ہیں وزیر اعلیٰ کی سیاست ٹھیکوں تک محدود ہے یہ لوگ سیا ست کے زریعے عوام کی خد مت نہیں کر رہے ہیں بلکہ یہ لوگ ٹھیکیدا ری نظام کو چلا رہے ہیں اور اپنے خاص افراد تک یہ لوگ محدود ہیں اور نو کریاں ہو یا کو ئی اور کام ان کا کام اپنے مخصو ص افراد کو نوازنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اس قسم کے نظام کے خلاف کام کر رہی ہے۔

Facebook Comments
Share Button