تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم عمران خان نے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کے اغواءاور قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا خیبرپختونخوا حکومت اور اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقات کریں گی‘وفاقی دارالحکومت ... مزید-ایس پی طاہر داوڑ کی افغنستان حوالگی میں ان کے دوست سہولت کار ثابت ہوئے ملزم دوستوں نے جس وقت طاہر داوڑ کو غیر ملکی قوتوں کے حوالے کیا تو اُس وقت وہ نیم بیہوشی کی حالت میں ... مزید-امریکا کی سول اور فوجی قیادت افغان تنازع کے غیر عسکری حل پر یقین رکھتی ہے . ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ افغانستان میں جاری جنگ میں 6 ہزار 3 سو 34 امریکی اور 1ہزار سے زیادہ اتحادی ... مزید-سندھ سے گرفتار خواجہ سعد رفیق کے پارٹنرقیصر امین بٹ کا سفری ریمانڈ سابق رکن اسمبلی نیب میں پیراگون کیس شروع ہونے کے بعد سے روپوش تھے-افغانستان نے ایس پی طاہر داوڑ کو قتل کر کے جنرل رزاق کا بدلہ لیا افغانستان میں قونصلیٹ کے اندر باقاعدہ ویڈیو موجود ہے جس میں شہید طاہر داوڑ پر تشدد کیا جا رہا ہے اور کہا ... مزید-سید علی گیلانی کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش نظر بندوں کو بڑے پیمانے پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، حریت چیئرمین-بھارتی تحقیقاتی ادارے نے خاتون کشمیری رہنمائوںکے خلاف 4ماہ 10دن کی نظربندی کے بعد فرد جرم عائدکردی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین ٹیوٹر، فیس بک، یو ٹیوب کے ... مزید-حقیقی زندگی کے ''ویر زارا'' جو اپنی محبت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہندو خاتون اور پاکستانی شہری گذشتہ 24 سال سے دبئی میں مقیم خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں-صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گر پڑے نواز شریف کی احتساب عدالت میں پشی کے موقع پر قائد سے ملتے ہوئے صدیق الفاروق گر پڑے، دیگر لوگوں نے سہارا دے کر اٹھایا-کیمرے کی آنکھ نے عدالت میں بیماری کے بہانے کرنے والے ڈاکٹر عاصم کو پارک میں پکڑ لیا لاٹھی کے سہارے عدالت میں پیش ہونے والے ڈاکٹر عاصم ویڈیو میں بلکل ہشاش بشاش نظر آئے،ویڈیو ... مزید

GB News

گلگت،محرم میں امن یقینی بنانے کیلئے ا قدامات کئے ہیں،محکمہ داخلہ

Share Button

گلگت ( پ ر) محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطا بق محر م الحر ا م میں امن کو یقینی بنا نے کیلئے حکومت نے ہرممکن اقدا ما ت کیے ہیں ،تما م قا نو ن نا فذ کر نے و الے ادار ے چو کس ہیں ۔اس سا ل بھی نویں اور دسویں محر م کو شا ہر ا ہ قراقر م ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے بند رہے گی ۔محر م الحر ا م
ایک مقد س اسلا می مہینہ ہے جو ہمیں امن بھا ئی چا ر گی ،اتحا د ،صبر و استقا مت کا در س دیتا ہے اس مقد س مہینے میں امن کو فر و غ دینا ہم سب کی اولین تر جیح اور ذمہ دار ی ہے ہر سا ل کی طر ح اس سا ل بھی محر م کو پر امن بنا نے اور بین المذاہب ہم آ ہنگی قا ئم کر نے کیلئے گلگت بلتستا ن حکو مت نے ہر طر ح کی ممکن اقدا ما ت کیے ہیں ۔اس حو الے سے تما م مکتبہ فکر کے افراد سے گزار ش ہے کہ محر م الحر ا م 2018کے دورا ن مذہبی یگا نگت امن و اما ن کو بر قرار رکھنے کیلئے سکیو ر ٹی اداروں ،انتظا میہ ،رضا کا رو ں سے ہر ممکن تعا و ن کریں تا کہ ہر سطح پر سکیو ر ٹی اور انتظا می معا ملا ت کو احسن طریقے سے ممکن بنا یا جا سکے کو ئی ایسی گفتگو ،تقریر یا تحریر سے اجتنا ب کریں جس سے دیگر فر قو ں کی دل آ زار ی ہو ۔پر امن ما حو ل کو خر ا ب کر نے و الے عنا صر کے خلا ف سخت قا نو نی کا ررو ا ء ی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

Facebook Comments
Share Button