تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ڈاکٹر صدیقی امریکی ریاست ٹیکسس میں واقع کارزویل جیل میں قید ہیں جہاں بہترین سہولیات میسر ہیں کارزویل جیل میں صرف خواتین قیدی زیرحراست ہیں، ڈاکٹر صدیقی عموما شلوار شلوار ... مزید-آصف زرداری نے پارٹی کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کردی پیپلز پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں کھلی عوامی کچہریاں بھی لگانے کی ہدایت-سابق صدر آصف علی زرداری کا قریبی ساتھی اور بھٹو ہاؤس کا انچارج عدالت میں رو پڑا غریب آدمی ہوں، وکیل کرنے کے بھی پیسے نہیں ہیں، نہیں جانتا کہ اکاؤنٹ میں اتنے پیسے کہاں سے ... مزید-اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں دوبارہ شمولیت کا امکان سابق وزیر خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، وزارت قبول کرنے کیلئے دوست احباب سے مشورے جاری-اگر این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ پی ایف سی ایوارڈ کو حتمی شکل نہ دی گئی تو لوگوں کو اٹھارویں ترمیم سمیت این ایف سی ایوارڈ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، مصطفی کمال-ایف بی آر نے واپڈا ٹائون میں واقع ڈیپارٹمنٹل سٹور کے اکاونٹس منجمد کر دئیے-عمران خان اپنے تمام فیصلے خود کرتے ہیں جہاں ضرورت محسوس ہو تبدیلی کر دیتے ہیں‘ صمصام بخاری وزیر اعظم نے عثمان بزدار کو میرٹ پر پنجاب کا وزیر اعلی مقرر کیا ہے انہیں ہٹانے ... مزید-کابینہ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،ڈاکٹر فر دوس عاشق عوان آئندہ بجٹ کو عوام دوست بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، اشیائے ضروریہ ... مزید-وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے 22 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دیدی وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو باور کرایا ہے کہ وہ عوامی خدمت کے اقدامات ... مزید-لاہور ، وزیراعظم عمران خان کی آٹھ رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کا لاہور پریس کلب کا دورہ

GB News

تینوں ڈویژن کے چیف انجینئرز کے عہدے ختم کرنے کی تیاریاں مکمل

Share Button

محکمہ تعمیرات عامی کے تین ڈویژن کے چیف انجینئر ز کے عہدوں کو ختم کر کے صو با ئی سطح پر گلگت میں ایک ہی چیف انجینئر کو رکھا جا ئے گا جس کے حوالے سے تمام کام مکمل ہو چکا ہے اور دیگر ڈویژن کے چیف انجینئرز کے اختیار ات گلگت منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔اس سے قبل دیامر ، بلتستان اور گلگت کا الگ الگ چیف انجینئرز کام کرتے تھے اب ان تمام جگہوں سے چیف انجینئر ز کی دفاتر کو ختم کر کے گلگت منتقل کر کے ایک ہی چیف انجینئر کو رکھا جا ئے گا جو کہ تمام ڈویژنز کی نگرانی کرے گا۔اس حوالے دیگر ڈویژنز کے عوامی نمائندے اور عوامی حلقوں نے شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایک چھوٹے سے کام کے لیئے بلتستان ،، استور ، دیا مر اور غذرسے گلگت آنا ہو گا اور سائیلن کے لیے سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا ۔ عوامی حلقوں نے اس قسم کے اقدام کو مسترد کر دیا ہے اورکہا ہے کہ وزیر اعلیٰ عوام کو سہو لیات مہیا نہیں کرسکتے ہیں تو عوام کے مسائل میں اضا فہ بھی نہیں کرے ۔

Facebook Comments
Share Button