تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نعیم الحق نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر ضبط کرنے کی دھمکی دے دی شہباز شریف اور اس کے چمچوں کی اتنی جرات کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر ذاتی حملے کریں۔کیا وہ جیل میں ... مزید-وزیراعظم کا سانحہ ساہیول پر وزراء متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے کسی قسم کی معافی کی گنجائش ... مزید-5 ارب روپے قرض حسنہ کیلئے مختص کرنا خوش آئند ہے، فنانس بل میں غریب آدمی کو صبر کا پیغام دیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-فنانس بل سے متوسط طبقہ کو ریلیف ملا ہے، عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو گا، اپوزیشن کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس94 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کو غیرمعمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ-وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن-جنوری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کراچی کی سیاست میں نئی راہیں متعین کرے گا،مصطفی کمال پی ایس پی کسی فرد یا گروہ کا نام نہیں ہے بلکہ ایک تحریک کا نام ہے جو مظلوم و محکوموں ... مزید-ملک کا اقتصادی مستقبل کراچی کی معاشی ترقی میں مضمر ہے۔گورنر سندھ-سی پیک پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے مستحکم بنیاد، خطے کو منسلک کرنے میں اہم کردارادا کر رہا ہے، سی پیک تمام خطے میں امن و استحکام لانے میں ... مزید-احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں دو مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ

GB News

لاہورچائینہ بس سروس سے مقامی ٹرانسپورٹرز کااستحصال ہوگا،سلطان رئیس

Share Button

عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مو لانا سلطان رئیس نے کہا ہے کہ لاہور کے بجائے گلگت سے چائینہ تک بس سروس ہونی چاہئیے لاہور سے ڈائریکٹ چائینہ کیلئے بس سروس لوکل ٹرانسپورٹرز کے استحصال کا باعث بنے گا۔ مولانا سلطان رئیس چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میںکہا کہ گلگت بلتستان کو بائے پاس کرکے بس سروس حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ گلگت سے چائینہ تک نیٹکو کے ذریعے بس سروس کا آغاز کیا جاتا مذکورہ اقدام سے نیٹکو کا ادارہ خسارے سے دیوالیہ کے طرف جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نیٹکو قومی تباہی کے دہانے پر جس سے ہزاروں ملازمین کا روزگار وابسطہ ہے اس ادارے کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیئے

Facebook Comments
Share Button