تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نعیم الحق نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر ضبط کرنے کی دھمکی دے دی شہباز شریف اور اس کے چمچوں کی اتنی جرات کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر ذاتی حملے کریں۔کیا وہ جیل میں ... مزید-وزیراعظم کا سانحہ ساہیول پر وزراء متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے کسی قسم کی معافی کی گنجائش ... مزید-5 ارب روپے قرض حسنہ کیلئے مختص کرنا خوش آئند ہے، فنانس بل میں غریب آدمی کو صبر کا پیغام دیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-فنانس بل سے متوسط طبقہ کو ریلیف ملا ہے، عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو گا، اپوزیشن کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس94 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کو غیرمعمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ-وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن-جنوری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کراچی کی سیاست میں نئی راہیں متعین کرے گا،مصطفی کمال پی ایس پی کسی فرد یا گروہ کا نام نہیں ہے بلکہ ایک تحریک کا نام ہے جو مظلوم و محکوموں ... مزید-ملک کا اقتصادی مستقبل کراچی کی معاشی ترقی میں مضمر ہے۔گورنر سندھ-سی پیک پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے مستحکم بنیاد، خطے کو منسلک کرنے میں اہم کردارادا کر رہا ہے، سی پیک تمام خطے میں امن و استحکام لانے میں ... مزید-احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں دو مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ

GB News

ڈی جی نیب لاہور نے غلط بیانی کی، سعد رفیق

Share Button

مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور نے غلط بیانی اور حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی، کس قانون کے تحت میڈیا میں خبریں لگواتے اور انٹرویوز دیتے ہو؟میں نہیں آپ قانون کے ناجائز استعمال میں ملوث ہیں،قابل احتساب لوگ دوسروں کا کیا احتساب کریں گے۔ڈیڑھ برس سے مسلسل نیب مجھے میرے خاندان اور دوستوں کو ہراساں کر رہاہے،ان الزامات پر میرے خلاف نیب کی تحقیقات مشرف دور میں بھی ہوئیں اور آخر میں نیب نے اسی دور میں مجھے معذرت کا خط بھیجا جو میں عدالت میں پیش کر چکاہوں۔انہوں نے کہا کہ کس قانون کے تحت میڈیا میں خبریں لگواتے اور انٹرویوز دیتے ہو؟میرا مقدمہ لاہورہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے آپ کیسے میڈیا میں آ کر پروپیگنڈا کر سکتے ہو ؟میں نہیں آپ قانون کے ناجائز استعمال میں ملوث ہیں،قابل احتساب لوگ دوسروں کا کیا احتساب کریں گے؟سیاسی انتقام لینے والے اللہ اور قانون کی گرفت میں ضرور آئیں گے۔

Facebook Comments
Share Button