تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نعیم الحق نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر ضبط کرنے کی دھمکی دے دی شہباز شریف اور اس کے چمچوں کی اتنی جرات کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر ذاتی حملے کریں۔کیا وہ جیل میں ... مزید-وزیراعظم کا سانحہ ساہیول پر وزراء متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے کسی قسم کی معافی کی گنجائش ... مزید-5 ارب روپے قرض حسنہ کیلئے مختص کرنا خوش آئند ہے، فنانس بل میں غریب آدمی کو صبر کا پیغام دیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-فنانس بل سے متوسط طبقہ کو ریلیف ملا ہے، عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو گا، اپوزیشن کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید-صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس94 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کو غیرمعمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ-وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن-جنوری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کراچی کی سیاست میں نئی راہیں متعین کرے گا،مصطفی کمال پی ایس پی کسی فرد یا گروہ کا نام نہیں ہے بلکہ ایک تحریک کا نام ہے جو مظلوم و محکوموں ... مزید-ملک کا اقتصادی مستقبل کراچی کی معاشی ترقی میں مضمر ہے۔گورنر سندھ-سی پیک پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے مستحکم بنیاد، خطے کو منسلک کرنے میں اہم کردارادا کر رہا ہے، سی پیک تمام خطے میں امن و استحکام لانے میں ... مزید-احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں دو مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ

GB News

حفیظ کے باولنگ ایکشن پر اعتراض کیوی کھلاڑی کو مہنگا پڑ گیا

Share Button

محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھانا کیوی کھلاڑی کو مہنگا پڑ گیا۔ میچ ریفری نے کیوی کھلاڑی کی طلبی کی اور آئندہ ذمہ دارانہ رویہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے کیویز کے نام رہا۔ مگر کیوی کھلاڑی راس ٹیلر نے محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ جس پر کپتان سرفراز احمد نے فیلڈ ایمپائرسے شکایت کی۔قانون کے مطابق کوئی بھی بلے باز باولر پر اعتراض نہیں کر سکتا مگر ایمپائر کسی بھی غیر قانونی ایکشن والے باولر کو روک سکتا ہے۔ میچ کے دوران ایمپائر کی جانب سے محمد حفیظ کو نہیں روکا گیا۔پندرہ ڈگری سے زیادہ کہنی کے خم پر محمد حفیظ پر تین بار پابندی بھی عائد کی جا چکی ہے۔ بھارتی میچ ریفری جواگل سری ناتھ نے کیوی کھلاڑی کو طلب کر کے آئندہ ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کی ہدایت کی۔ باولر پر اعتراض اٹھانے پر قانون کے مطابق بلے باز پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔

Facebook Comments
Share Button