GB News

ڈنڈا اٹھا کر بغاوت پر اتر آنا نبی پاک کا پیغام نہیں، صدر علوی

Share Button

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے نبی ۖ کا اصل پیغام محبت کا ہے لیکن ہم اس کو بھول کر ڈنڈا اٹھا لیتے ہیں،جو ریاست کے قوانین پر عمل نہیں کرے گا وہ ابدی جہنمی ہے۔ معاف کرنا ہی اسلام کا اصل پیغام ہے ۔صوفیائے کرام نے رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔اسلام کی اصل روح کو پہنچاننے کیلئے ہمیں کوشش جاری رکھنی چاہیے۔نئے پاکستان میں غربت کا خاتمہ کریں گے اور یکساں نظام تعلیم لائیں

Facebook Comments
Share Button