تازہ ترین

Marquee xml rss feed

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان میں بیک ڈور رابطے تحریک لبیک کے 322 رہنماؤں اور کارکنان کو رہا کر دیا گیا-سپریم کورٹ کا علیمہ خان کو 29.4 ملین روپے جمع کروانے کا حکم-چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا تھر کا دورہ چیف جسٹس کے دورے کے دوران کئی اہم انکشافات سامنے آ گئے-خواجہ سعد رفیق ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں پیشی سابق وزیر ریلوے کو نیب اور پولیس کی تحویل میں عدالت میں لایا گیا-سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی تین رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ خالد داد لک ہوں گے جب کہ تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک رکن بھی شامل ... مزید-لاہور میں پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب‘نون لیگ اور تحریک انصاف میں مقابلہ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہے گی-نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت‘فیصلہ محفوظ کیے جانے کا امکان نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی جواب الجواب دے رہے ہیں‘حسن، حسین کی پیش دستاویزات کو انڈورس ... مزید-صدر مملکت عارف علوی کی عمرہ کی ادائیگی صدر مملکت کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ بھی کھولا گیا-گوگل پر احمق (Idiot) لکھیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصاویردیکھیں کمپنی نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر مبینہ الزام کو مسترد کردیا-آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

GB News

افغان صوبے ہرات میں طالبان کا حملہ، انٹیلی جنس چیف ہلاک

Share Button

افغانستان کے صوبے ہرات کے انٹیلی جنس چیف طالبان کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق ہرات انٹیلی جنس چیف میجر متین طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان لڑائی کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچ رہے تھےکہ گھات لگائے طالبان کا نشانہ بن گئے۔

طالبان کے سیکیورٹی قافلے پر حملے میں انٹیلی جنس چیف ہلاک ہو گئے۔

یاد رہے کہ ہرات کے ضلع شندند میں گزشتہ روز طالبان گروپوں کے درمیان لڑائی جاری تھی جس میں 35 طالبان جنگجو بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

دوسری جانب افغان صوبے غزنی کے غیرو ضلع میں امریکی فضائی حملے میں 12 جنگجو مارے گئے۔

Facebook Comments
Share Button