تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بحرین کے دورے کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحرین ڈیفنس فورسز کے کمانڈران چیف سے ملاقات کی-ساہیوال کے پر درد واقعے نے ننھی زینب کے والد کو بھی غمزدہ کر دیا ننھی زینب کے والد امین انصاری مقتول خلیل کے یتیم بچوں کے ساتھ وقت گزارنے ان کے گھر پہنچ گئے-کنٹرول لائن کے ساتھ جندروٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ ، ایک خاتون سمیت تین شہری زخمی ہو گئے، آئی ایس پی آر-قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، (کل) صبح 11 بجے کی بجائے شام ساڑھے چار بجے ہوگا-اسلام آباد ، گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن کا نظام متعارف کرا دیا گیا-ٹیکس فائلرز کیلئے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس مکمل طور پر ختم، 1300 سی سی تک کی گاڑیاں نان فائلر بھی خرید سکے گا ، 1800 سی سی اور اس سے زائد کی گاڑیوں پر ٹیکس ... مزید-نعیم الحق نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر ضبط کرنے کی دھمکی دے دی شہباز شریف اور اس کے چمچوں کی اتنی جرات کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر ذاتی حملے کریں۔کیا وہ جیل میں ... مزید-وزیراعظم کا سانحہ ساہیول پر وزراء متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے کسی قسم کی معافی کی گنجائش ... مزید-وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن-5 ارب روپے قرض حسنہ کیلئے مختص کرنا خوش آئند ہے، فنانس بل میں غریب آدمی کو صبر کا پیغام دیا گیا ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا ... مزید

GB News

جمال خشوگی کے قتل میں ولی عہد محمد بن سلمان ملوث ہیں، امریکی سینیٹرز

Share Button

امریکن پارلیمنٹ کے چھ سنیٹرز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  کیخلاف قراد پیش کر دی، قرارداد   میں کہا گیا  ہے  کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ولی عہد ملوث ہیں۔ امریکی سینیٹ  میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ  امریکا  کو جمال خشوگی کے قتل میں ولی عہد محمد بن سلمان کے ملوث ہو نے کی مذمت کرنی چاہیے  اور  بغیر کسی شک کے  ولی عہد محمد بن سلما ن صحافی کے قتل میں ریاستی مشینری کے ساتھ ملوث تھے، یہ بات  ہمارے سیکورٹی مفادات کے لیے چونکا دینےکے لیے کافی ہے۔ یہ قرار داد  لینڈزی گراہم نے پیش کی  جو ایک ریپلکن سینٹیر  ہیں اور صدر ٹرمپ کے اتحادی ہیں۔امریکی سینیٹروں کی طرف سے پیش کی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ استنبول کے چیف پراسیکیوٹر نےدعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر خشوگی کے قتل کی پلاننگ کی ہے۔ سعودی عرب نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان  کو قتل کا پہلے ہی علم نہیں تھا.متعدد  متنازع  بیانات کے بعد ریاض نے بعد میں اعتراف کیا   کہ خشوگی  کو قونصل خانے کے اندر قتل کر دیا گیا تھا۔

Facebook Comments
Share Button