تازہ ترین

Marquee xml rss feed

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس میں ہوئی، پرجوش انداز میں ایک دوسرے ساے مصافحہ بھی ... مزید-وزیراعظم کی جانب سے امریکی صدر سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے بعد کشمیر میں بھی عمران خان کے چرچے عمران خان پہلے لیڈر ہیں جنہوں نے نہتے کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائی، علی گیلانی-وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو دورہ پاکستان کی باقاعدہ دعوت دے دی ڈونلڈ ٹرمپ نے بنا کسی اعتراض کے دورہ پاکستان کی دعوت فوری قبول کر لی، دورے سے متعلق معاملات بعد ... مزید-امریکہ صدر امریکہ سے زیادہ پاکستانی رپورٹرز کو پسند کرنے لگے میں یہاں کچھ پاکستانی رپورٹرز کی موجودگی چاہتا تھا مجھے وہ اپنے ملک کے رپورٹرز سے زیادہ پسند ہیں، امریکی ... مزید-افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے پاس وہ پاور ہے جو دیگر ممالک کے پاس نہیں امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر افغان جنگ سے باہر نکلنے کی راہ تلاش کر رہا ہے، پاکستان ماضی میں ... مزید-امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے الیکشن مہم چلانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہم دونوں اپنے ملکوں کی نئی قیادت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں، عمران خان کے پاس وقت ہے ... مزید-بھارت نے امریکہ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالث بننے کی درخواست دینے کی تردید کر دی وزیراعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کبھی ثالث بننے کی درخواست ... مزید-امریکی صدر سے ملاقات کے بعد عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم کا بڑا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر بھی بات ہوگی: عمران خان ... مزید-اے ایس ایف کی پیشہ وارانہ کارکردگی اور سرگرمیاں قابل تعریف ہیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو-ہر گزرتے دن کے ساتھ وکلاء کی عزت کم ہو رہی ہے، وکلاء پیسہ کمانے کی طرف جانے کی بجائے لوگوں کی خدمت کریں پیسہ خود ان کے پیچھے آئے گا، اگرایک وکیل اور جج ایک دوسرے کو ماریں ... مزید

GB News

انتہا پسند بھارتیوں نے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کر دی

Share Button

آگرہ : امن دشمن بھارت میں پیار، آپسی بھائی چارے اور امن پسند کی بات کرنا گناہ بن گیا ۔ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات استوار کرنے کی بات نوجوت سنگھ سدھو کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا ۔ بھارتی ریاست یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت ایک کروڑ بھارتی روپے کر دی ۔ انہوں نے کہا جو کوئی بھی سدھو کو قتل کرے گا اس کو ایک کڑور روپے انعام دیا جائے گا ۔

دوسری جانب انتہا پسند تنظیم ہندو یووا کے صدر ترون سنگھ نے کہا سدھو کو غدار قرار دیتے ہوئے اس کیلئے آگرے کے دروازے بند کر دیے ۔ اپنے بیان میں ترون سنگھ نے کہا کہ سدھو اگر آگرہ آیا تو اسے قتل کر دیا جائے گا ۔ انتہا پسند تنظیم ہندو یووا کے صدر نے یہ بھی کہا کہ سدھو کو پاکستان جانا چاہیئے ہم اسے بھارت میں نہیں رہنے دیں گے ۔

خیال رہے کہ نوجوت سنگھ سدھو جب سے وزیراعظم عمران خان کی تقریبِ حلف برداری میں شریک ہوئے ہیں تب سے انتہا پسند ہندوؤں اور سیاسی رہنماؤں کی تنقید کی زد میں ہیں ۔ ان پر پاکستانی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کیساتھ جپھی ڈالنے پر غدار تک قرار دیا گیا۔سدھو حال ہی میں کرتارپور راہداری کی تقریب میں بھی شریک ہوئے جس پر انتہا پسند ہندوؤں نے تنقید کے رخ ایک بار پران کی جانب کر دیے ۔

Facebook Comments
Share Button