تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین ائیرپورٹ تعمیر کرنے کی تیاریاں مکمل وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کو ساحلی شہر میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبہ سی پیک ... مزید-بلاول بھٹو 26مارچ کو کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز کریں گے، خورشید شاہ اٹھارہویں ترمیم کی حفاظت کے لیے قانون کےدائرے میں رہ کر جو بھی کر سکتے ہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری-460ارب جرمانہ ملک ریاض نے نہیں، عوام نے ادا کرنا ہے، محمود صادق ملک ریاض کوعدالت سے ڈیل میں اب بھی 700 ارب منافع ہوگا، بحریہ ٹاؤن پر دباؤ بڑھنے سے کام ٹھپ ہوا تو لوگوں نے ... مزید-مفتی تقی عثمانی پر حملہ کرنیوالے ملزمان بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے،آئی جی سندھ-آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ پاکستان 2019 کی مناسبت سے آفیشل نغمے جاری کردیے پاکستان زندہ آباد کے عنوان سے جاری کیے گئے نغمے میں وطن کے محفافظوں کو ... مزید-فیس بک کا بغیر اجازت نامناسب تصاویر اپ لوڈ یا شیئر کرنے والے صارفین کو بلاک کے نئے اقدامات کا اعلان کسی کی نامناسب تصاویر اس کی اجازت کے بغیر شیئر کرنا نقصان دہ ہے، ہم ... مزید-وزیراعلیٰ سندھ کا مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں شہید اہلکار کے نابینا بچوں کے علاج کرانے اور مفت تعلیم کا اعلان-یوم پاکستان : گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی،ملکی سلامتی کیلئے دعاکی-سعودی ولی عہد کی مہمان نواز کرنے والے ملازمین میں ایک کروڑ اعزازی تنخواہ دیئے جانے کا انکشاف-ملائیشیا پاکستان کی دفاعی صنعت سے بے حد متاثر، پاکستان کے اینٹی ٹینک میزائل خریدنے میں دلچسپی کا اظہار گزشتہ روز ملائیشیا کے وزیراعظم نے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کی ... مزید

GB News

فواد اور ماہرہ کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ چین اور پاکستان میں بیک وقت ریلیز ہوگی

Share Button

فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ پہلی پاکستانی فلم بننے جارہی ہے جو بیک وقت مقامی سینماؤں کے ساتھ ساتھ چین میں بھی ریلیز ہوگی۔

بلال لاشاری کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں حمزہ علی عباسی بھی شامل ہیں، جو آئندہ برس عید الفطر پر پاکستان اور چینی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اس حوالے سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق بالی وڈ کی کامیاب فلمیں دنگل، سیکرٹ سپر اسٹار، ہندی میڈیم اور بہو بلی کچھ مہینوں یا سال کے بعد چین میں ریلیز کی گئیں، تاہم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اسی دن پاکستان اور چین میں ریلیز ہوگی۔

پریس ریلیز کے مطابق اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ چین میں غیرملکی فلموں کے لیے کوٹہ کم ہے بلکہ چینی ریگولیٹری اتھارٹیز کی جانب سے جانچ پڑتال کے بعد بہت کم تعداد میں فلموں کو نمائش کی اجازت دی جاتی ہے۔

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے بیک وقت چینی اور پاکستانی سینماؤں میں ریلیز کیے جانے کے فیصلے کو پاکستانی فلمی صنعت کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جارہا ہے۔

Facebook Comments
Share Button