تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پی ٹی اے نے پرانے موبائلوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس لگا دیا پاکستان ٹیلی کمیونیشن اتھارٹی نے تاجروں کو پابند کیا ہے کہ پرانے موبائل بیچنے سے پہلے انہیں اس پر ٹیکس ادا کرنا ... مزید-آئی جی سندھ نے شہری کے پولیس کیساتھ نامناسب رویے کا نوٹس لے لیا-نواز شریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی-عدالتی حکم پر من و عن عمل درآمد کیا جائے گا، ڈاکٹر شہباز گل مریم نواز کی درخواست پر کارڈیالوجی سینٹر جیل کے اندر بنایا گیا تھا ۔ کارڈیالوجی سینٹر میں 21 ڈاکٹرزاور 21 ٹیکنیشن ... مزید-نواز شریف کو ان کی ضمانت پر رہائی کے عدالتی حکم کی اطلاع جیل میں دی گئی-شکر ہے عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی، وزیر اعظم لندن میں سیل لگی ہوئی تھی اور نواز شریف وہاں شاپنگ کرنے کے لیے مچل رہے تھے، عمران خان-تاریخی شاہی قلعہ میں واقعہ شیش محل کی سیاحت کے لئے سیاحوں پر 100 روپے مالیت کا ٹکٹ لاگو کر دیا گیا-لاہورہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا-اللہ تعالیٰ کا شکر ہے نواز شریف کو رہائی ملی ،عدالتی فیصلے کو سراہتے ہیں،شہباز شریف-وفاقی جامعہ اردو کراچی میں طلباء گروپوں کے مابین تصادم، کھڑکیاں ،دروازے توڑ دیے گئے انتظامیہ جھگڑا رکوانے میں ناکام ، پولیس اور رینجرز طلب کر لی گئی

GB News

پی آئی اے کے دو افسران جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے

Share Button

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی ایک خاتون سمیت دو افسران مبینہ طور پر جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ کے ڈپٹی جنرل منیجر فوڈ حسن قریشی اور اسسٹنٹ منیجر عائشہ نے امریکی ویزہ لگوانے کیلئے جعلی دستاویزات کا سہارا لیا۔

حکام نے دونوں افسران کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی جنرل منیجر فوڈ حسن قریشی کیخلاف پہلے بھی انکوائری چل رہی ہے اور ان پر دو کیٹرنگ گاڑیوں کی گمشدگی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

Facebook Comments
Share Button