تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین ائیرپورٹ تعمیر کرنے کی تیاریاں مکمل وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کو ساحلی شہر میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبہ سی پیک ... مزید-بلاول بھٹو 26مارچ کو کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز کریں گے، خورشید شاہ اٹھارہویں ترمیم کی حفاظت کے لیے قانون کےدائرے میں رہ کر جو بھی کر سکتے ہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری-460ارب جرمانہ ملک ریاض نے نہیں، عوام نے ادا کرنا ہے، محمود صادق ملک ریاض کوعدالت سے ڈیل میں اب بھی 700 ارب منافع ہوگا، بحریہ ٹاؤن پر دباؤ بڑھنے سے کام ٹھپ ہوا تو لوگوں نے ... مزید-مفتی تقی عثمانی پر حملہ کرنیوالے ملزمان بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے،آئی جی سندھ-آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ پاکستان 2019 کی مناسبت سے آفیشل نغمے جاری کردیے پاکستان زندہ آباد کے عنوان سے جاری کیے گئے نغمے میں وطن کے محفافظوں کو ... مزید-فیس بک کا بغیر اجازت نامناسب تصاویر اپ لوڈ یا شیئر کرنے والے صارفین کو بلاک کے نئے اقدامات کا اعلان کسی کی نامناسب تصاویر اس کی اجازت کے بغیر شیئر کرنا نقصان دہ ہے، ہم ... مزید-وزیراعلیٰ سندھ کا مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں شہید اہلکار کے نابینا بچوں کے علاج کرانے اور مفت تعلیم کا اعلان-یوم پاکستان : گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی،ملکی سلامتی کیلئے دعاکی-سعودی ولی عہد کی مہمان نواز کرنے والے ملازمین میں ایک کروڑ اعزازی تنخواہ دیئے جانے کا انکشاف-ملائیشیا پاکستان کی دفاعی صنعت سے بے حد متاثر، پاکستان کے اینٹی ٹینک میزائل خریدنے میں دلچسپی کا اظہار گزشتہ روز ملائیشیا کے وزیراعظم نے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کی ... مزید

GB News

پی سی بی کا کشمیر پیس لیگ کرانے کا اعلان

Share Button

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے بعد پی سی بی نے کشمیر پیس لیگ کرانے کا اعلان کر دیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیریوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کشمیر لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ۔ کشمیر لیگ میں پاکستانی اور کشمیر کے لوکل کرکٹرز شامل ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق کشمیر لیگ اپریل میں کشمیر میں ہی منعقد ہو گی ۔معروف سیاسی اور سماجی شخصیت آزاد کشمیر اور چیئرمین کشمیر کنگز نثار احمد شائق کہتے ہیں کہ کشمیر پیس لیگ اپریل میں کروائی جائے گی جس کے لئے پی سی بی نے تمام انٹرنیشنل اور نیشنل کرکٹرز کو این او سی جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیری کرکٹرز کیلئے ہمیشہ اقدامات کیے ہیں ۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا سیزن فور آئندہ سال فروری میں ہو گا جس کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہونگے ۔پاکستان سپر لیگ کے 8 میچز پاکستان میں بھی منعقد کیے جائیں گے جس میں 3 میچز لاہور جبکہ 5 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے جس میں 17 اپریل کو ہونے والا فائنل بھی شامل ہے۔

Facebook Comments
Share Button