تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پی ٹی اے نے پرانے موبائلوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس لگا دیا پاکستان ٹیلی کمیونیشن اتھارٹی نے تاجروں کو پابند کیا ہے کہ پرانے موبائل بیچنے سے پہلے انہیں اس پر ٹیکس ادا کرنا ... مزید-آئی جی سندھ نے شہری کے پولیس کیساتھ نامناسب رویے کا نوٹس لے لیا-نواز شریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی-عدالتی حکم پر من و عن عمل درآمد کیا جائے گا، ڈاکٹر شہباز گل مریم نواز کی درخواست پر کارڈیالوجی سینٹر جیل کے اندر بنایا گیا تھا ۔ کارڈیالوجی سینٹر میں 21 ڈاکٹرزاور 21 ٹیکنیشن ... مزید-نواز شریف کو ان کی ضمانت پر رہائی کے عدالتی حکم کی اطلاع جیل میں دی گئی-شکر ہے عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی، وزیر اعظم لندن میں سیل لگی ہوئی تھی اور نواز شریف وہاں شاپنگ کرنے کے لیے مچل رہے تھے، عمران خان-تاریخی شاہی قلعہ میں واقعہ شیش محل کی سیاحت کے لئے سیاحوں پر 100 روپے مالیت کا ٹکٹ لاگو کر دیا گیا-لاہورہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا-اللہ تعالیٰ کا شکر ہے نواز شریف کو رہائی ملی ،عدالتی فیصلے کو سراہتے ہیں،شہباز شریف-وفاقی جامعہ اردو کراچی میں طلباء گروپوں کے مابین تصادم، کھڑکیاں ،دروازے توڑ دیے گئے انتظامیہ جھگڑا رکوانے میں ناکام ، پولیس اور رینجرز طلب کر لی گئی

GB News

کیپ ٹائون ٹیسٹ،جنوبی فریقہ نے پاکستان کو 9وکٹ سے شکست دیدی

Share Button
کیپ ٹائون ٹیسٹ،جنوبی فریقہ نے پاکستان کو 9وکٹ سے شکست دیدیتفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 41رنز کے آسان ہدف کو پروٹیز نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ڈی برائن4رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔قبل ازیں گزشتہ روز کھیل کے تیسرے روزپاکستان کی اننگز 294 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ جنوبی افریقہ نے تیسرے دن کا کھیل 6 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز سے شروع کیا تو پاکستانی باؤلرز نے انہیں 431 رنز پر پویلین بھیج دیا تاہم افریقہ کو پاکستان پر 254 رنز کی برتری حاصل ہو گئی تھی۔ ڈی کوک 59 ، فلینڈر16 ربادا 11 رنز بنا کر محمد عامر کا نشانہ بنے جبکہ ڈیل اسٹین 13 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کو وکٹ دے بیٹھے ۔اولیور 10 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی نے 4،4 جبکہ محمد عباس اور شان مسعود نے ایک ، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔254 رنز کی برتری اور جنوبی افریقہ کو اچھا ٹارگٹ دینے آئی قومی ٹیم صرف 294 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور افریقہ کو جیت کیلئے صرف 41 رنز کا ہدف دیا۔
Facebook Comments
Share Button