تازہ ترین

Marquee xml rss feed

GB News

کابینہ اجلاس: بلاول، مراد علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ موخر

Share Button

وفاقی کابینہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ موخر کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں 26 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ موخر کر دیا گیا، معاملے پر سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کا انتظار کیا جائے گا، معاملہ آئندہ اجلاس میں دوبارہ غور پر آئے گا۔ وفاقی کابینہ نے اجلاس میں مختلف اداروں میں تعیناتیوں کی بھی منظوری دی گئی۔

Facebook Comments
Share Button