تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پی ٹی اے نے پرانے موبائلوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس لگا دیا پاکستان ٹیلی کمیونیشن اتھارٹی نے تاجروں کو پابند کیا ہے کہ پرانے موبائل بیچنے سے پہلے انہیں اس پر ٹیکس ادا کرنا ... مزید-آئی جی سندھ نے شہری کے پولیس کیساتھ نامناسب رویے کا نوٹس لے لیا-نواز شریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی-عدالتی حکم پر من و عن عمل درآمد کیا جائے گا، ڈاکٹر شہباز گل مریم نواز کی درخواست پر کارڈیالوجی سینٹر جیل کے اندر بنایا گیا تھا ۔ کارڈیالوجی سینٹر میں 21 ڈاکٹرزاور 21 ٹیکنیشن ... مزید-نواز شریف کو ان کی ضمانت پر رہائی کے عدالتی حکم کی اطلاع جیل میں دی گئی-شکر ہے عدالت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی، وزیر اعظم لندن میں سیل لگی ہوئی تھی اور نواز شریف وہاں شاپنگ کرنے کے لیے مچل رہے تھے، عمران خان-تاریخی شاہی قلعہ میں واقعہ شیش محل کی سیاحت کے لئے سیاحوں پر 100 روپے مالیت کا ٹکٹ لاگو کر دیا گیا-لاہورہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا-اللہ تعالیٰ کا شکر ہے نواز شریف کو رہائی ملی ،عدالتی فیصلے کو سراہتے ہیں،شہباز شریف-وفاقی جامعہ اردو کراچی میں طلباء گروپوں کے مابین تصادم، کھڑکیاں ،دروازے توڑ دیے گئے انتظامیہ جھگڑا رکوانے میں ناکام ، پولیس اور رینجرز طلب کر لی گئی

GB News

کراچی، غذر سے تعلق رکھنے والی خاتون نرس ایک ہفتے سے لاپتہ

Share Button

کراچی میں مقیم غذر یاسین کی نرس خاتون ڈیوٹی جاتے ہوئے 4جنوری سے غائب ہوچکی ہے جس کی درخواست خاتون کے بہنوں صفدرعلی نے تھانہ سچل ضلع ملیر کراچی میں جمع کرادی ہے درخواست میں بتایا گیا ہے کہ مسماتہ رحیم ویو سپرہائے وے سے نجی ہسپتال میں ڈیوٹی کے لیے گئی اور واپس نہیں آئی تھانہ میں درخواست درج کرانے کے بعد پولیس نے لاپتہ خاتون کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ معاملے پر کراچی میں مقیم ضلع غذر کے رہائشیوں نے بھی رابطے تیز کردیے ہیں یاسین سے تعلق رکھنے والی نرس خاتون کے لاپتہ ہونے پر ورثاء اور اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، گورنر گلگت بلتستان اور وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کیا ہے کہ وہ لاپتہ خاتون کی فوری بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Facebook Comments
Share Button