تازہ ترین

Marquee xml rss feed

یہ تاثر قائم کر دیا گیا ہے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرو یا پھر جیل جاؤ، بلاول بھٹو کا بابر اعوان کی بریت پر ردِ عمل حکومت کا صوبوں کے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے، یہ صوبائی ... مزید-اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟ عبدالرزاق داؤد ایک دم صفر سے 17فیصد ٹیکس لگانے سے مسائل پیدا ہوں گے،ہم ہمیشہ ریونیو کے پیچھے گئے صنعتی ترقی کے پیچھے ... مزید-نیب نے بابر اعوان کو معاف نہیں کیا، ہمایوں اختر خان بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ احتساب عدالت کا ہے، رہنما پاکستان تحریکِ انصاف-حضرو میں ماں اپنی بیٹی کی عزت بچانے کی کوشش میں جان کی بازی ہار گئی حملہ آور نے بیٹی کی جان بچانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کیا، بعد ازاں خاتون ... مزید-چند سالوں میں پیٹرول ناقابل یقین حد تک سستا جبکہ اس کا استعمال بھی نہ ہونے کے برابر ہو جائے گا دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں اب بجلی سے چلنے والی ہائبرڈ گاڑیاں تیار کر رہی ہیں، ... مزید-وزیراعلی سندھ سے برٹس ٹریڈ کمشنر فار پاکستان، مڈل ایسٹ کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات-گراں فروشی، ملاوٹ اور غیر معیاری اشیاکی فروخت کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے، وزیراعلی-لیبر تنظیموں کا اپوزیشن کی متوقع احتجاجی تحریک سے مکمل لاتعلقی کا اعلان ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے حکومت اور قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں ‘لیبرتنظیمیں اپوزیشن ... مزید-ناقص معاشی پالیسیوں کے ذمہ دار ہم سے 10 ماہ کا حساب مانگ رہے ہیں، جب تک معیشت بہتر نہیں ہو جاتی ہم ان سے ان کے 40 سالوں کا حساب مانگتے رہیں گے‘ ماضی میں ذاتی مفادات کے لئے ... مزید-نیب لاہور نے ہسپتالوں کے مضر صحت فضلہ سے گھریلو اشیاء کی تیاری کے حوالے سے میڈیا رپوٹس کا نوٹس لے لیا متعلقہ اداروں کے حکام بریفنگ کیلئے طلب ‘ ملوث عناصر کے خلاف ٹھوس ... مزید

GB News

پیرس :گیس لیکیج کے باعثدھماکے سے 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Share Button

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع بیکری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 50 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں عمارت کا گراؤنڈ فلور جل کر راکھ ہو گیا جبکہ دھماکے کے باعث قریب کھڑی کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

فرانس کے وزیر داخلہ کرسٹوف کیسٹینر نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں دو سویلین اور دو فائر فائٹرز شامل ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 10 افراد کو شدید نوعیت کے زخم آئے ہیں جب کہ 37 افراد معمولی زخمی ہیں۔

حکام کے مطابق بیکری میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے 200 فائر فائٹرز  اور دو ہیلی کاپٹرز نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

Facebook Comments
Share Button