تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایک سال کے دوران پاکستان میں غربت میں اضا�� ن�یں بلک� کمی �وئی 40 لاکھ لوگوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کی باتیں بے بنیاد �یں، عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی-وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ اظ�ار یکج�تی م�م جاری رکھنے کا �یصل� مودی اب خو�زد� �ے ک� کر�یو اٹھے گا تو خون ریزی �و گی، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کے لیے طاقت کا استعمال ... مزید-�ندو مذ�ب کے ت�وار�ولی،دیوالی پر عام تعطیلات،قبل ازوقت تنخوا� ادائیگی کیس ،درخواست قابل سماعت �ونے پر �یصل� مح�وظ-مریم او رنگزیب کی شا�د خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست منظور ، ملاقات کی اجازت دیدی گئی-جج ارشد ملک کے بیان حل�ی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد �یں، ناصر بٹ نے جواب �ائی کورٹ میں جمع کرادیا جج ارشد ملک نے میری ان سے ملاقات کی آڈیو وڈیو ... مزید-شا�د خاقان عباسی کو جیل میں س�ولیات �را�م کرنے سے متعلق درخواست پر �یصل� مح�وظ-مولانا �ضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند ن� کریں شیخ رشید پ�لے ج�اں کشمیر کی بات �ور�ی تھی اب مولانا کی بات �ور�ی �ے، ان سے ک�وں گا ی� وقت احتجاج کا ن�یں �ے میڈیاسے گ�تگو-۲ این ای52کی یونین کونسل نمبر 8تمیر اسلام آباد میں کی چئیرمین شپ، راج� عمران خضر ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری-ا* موجود� سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع� بنادیا گیا،بلاول بھٹو 4سی پیک پرکام رک گیا �ے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے متراد� �ے، وقت گیا سلیکٹڈ حکومت ... مزید-عدالتوں میں زیرسماعت سرکاری مقدمات کی مؤثر اور مکمل پیروی کریں تاک� ریاست کے م�اد کا بھرپور طریقے سے د�اع کیا جا سکے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد

GB News

دیامر ڈیم کے ایوارڈ میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، تحریک انصاف گلگت

Share Button

پاکستان تحریک انصاف گلگت کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے ایوار ڈ میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے ۔ پرچیو ں پر بھرتیاں ہو رہی ہیں اور کھلے عام ٹھیکوں کی بند ر بانٹ ہو رہی ہے ۔ نیب خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔ پی ٹی آئی گلگت کے رہنمائوں عاصم خان، محمد فاروق،تنویر خان، احمد خان اور دیگر نے گلگت پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب میں صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں اس وقت آوے کا آوہ بگڑا ہوا ہے ۔ کر پشن اور اقرباء پروری عروج پر ہے ۔ دیامر بھاشا ڈیم میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، بنجر زمینوں کو آباد ظاہر کر کے جعلی خسرے درج کئے گئے ہیں، اس مقصد کے لئے من پسند افسران اور سٹاف کو وہاں تعینات کیا گیا، انہوں نے کہا کہ میرٹ کو پامال کیا جارہا ہے اور پرچی کے زریعے سے مختلف اداروں میں بھرتیاں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اہل اور قابل افراد کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی ہیڈ کوارٹر گلگت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 20گھنٹوں سے تجاوز کر چکا ہے ۔چوبیس گھنٹوں میں صرف دو سے تین گھنٹے بجلی آتی ہے جس کی وجہ سے زندگی کے امور بری طرح سے متاثر ہو چکے ہیں سیوریج کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے بارش کے پانی سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں صوبائی حکومت کے بلندو بانگ دعوے ہوائی ثابت ہو چکے ہیں نہ تو بجلی کا نظام ٹھیک ہو ا ہے اور نہ ہی کوئی اور قسم کی تبدیلی آئی ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرڈر 2018 ء گلگت بلتستان اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان سے اس خطے کے متعلق فیصلہ آیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے رہنما وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کر کے عوامی تحفظات سے آگاہ کریں گے انشاء اللہ گلگت بلتستان تمام آئینی حقوق ملیں گے ۔

Facebook Comments
Share Button