تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایک سال کے دوران پاکستان میں غربت میں اضا�� ن�یں بلک� کمی �وئی 40 لاکھ لوگوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کی باتیں بے بنیاد �یں، عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی-وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ اظ�ار یکج�تی م�م جاری رکھنے کا �یصل� مودی اب خو�زد� �ے ک� کر�یو اٹھے گا تو خون ریزی �و گی، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کے لیے طاقت کا استعمال ... مزید-�ندو مذ�ب کے ت�وار�ولی،دیوالی پر عام تعطیلات،قبل ازوقت تنخوا� ادائیگی کیس ،درخواست قابل سماعت �ونے پر �یصل� مح�وظ-مریم او رنگزیب کی شا�د خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست منظور ، ملاقات کی اجازت دیدی گئی-جج ارشد ملک کے بیان حل�ی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد �یں، ناصر بٹ نے جواب �ائی کورٹ میں جمع کرادیا جج ارشد ملک نے میری ان سے ملاقات کی آڈیو وڈیو ... مزید-شا�د خاقان عباسی کو جیل میں س�ولیات �را�م کرنے سے متعلق درخواست پر �یصل� مح�وظ-مولانا �ضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند ن� کریں شیخ رشید پ�لے ج�اں کشمیر کی بات �ور�ی تھی اب مولانا کی بات �ور�ی �ے، ان سے ک�وں گا ی� وقت احتجاج کا ن�یں �ے میڈیاسے گ�تگو-۲ این ای52کی یونین کونسل نمبر 8تمیر اسلام آباد میں کی چئیرمین شپ، راج� عمران خضر ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری-ا* موجود� سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع� بنادیا گیا،بلاول بھٹو 4سی پیک پرکام رک گیا �ے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے متراد� �ے، وقت گیا سلیکٹڈ حکومت ... مزید-عدالتوں میں زیرسماعت سرکاری مقدمات کی مؤثر اور مکمل پیروی کریں تاک� ریاست کے م�اد کا بھرپور طریقے سے د�اع کیا جا سکے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد

GB News

سست سے آئندہ کنٹینرز غائب نہیں ہونگے، کرنل بشارت جدون

Share Button

ڈرائی پورٹ سست سے کنٹینر غائب جیسے واقعات مستقبل میں نہیں ہونگے پورٹ کے نظام کو بہتر بنایاگیا سکیورٹی انتظامات بہتر کیے گئے ہیں پورٹ میں متعلقہ افراد کے علاوہ داخلہ بند کیا گیا ہے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور ہینڈلنگ کے نظام میںبہتری لائی گئی ہے کسٹم حکام اور کلیئرنس کے ساتھ مل کر پورٹ کی بہتری کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔سینئر منیجر ڈرائی پورٹ سست کرنل بشارت خان جدون نے کے پی این سے گفتگوکرتے ہوئے مزید بتایا تاجر برادری کی آسانی کے لئے فیسیلیٹی سنٹر بنایا گیا ہے این ایل سی ٹریڈرز اور مقامی کمیونٹی کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں پورٹ انتظامیہ نے مقامی کمیونٹی کو سہولیات بہم پہنچائی جارہی ہے علاقے میں قائم ہائی سکول کی تزئین وآرائش کی گئی ہیں اور کمیونٹی اپنے ذریعے سے پانی کی فراہمی بھی کی جارہی ہے تمام سٹیک ہولڈر کے ساتھ رابطہ میں ہیں کلیئر نس ایجنٹ، مزور اور مقامی کمیونٹی تعاون کا یقین جاری ہے اور ٹریڈ یونین نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں کوئی بھی ناخشگوار واقع نہیں ہوگا ۔کرنل بشارت خان جدون نے کہا کہ وی بوک اچھا نظام ہے لیکن آگاہی کی کمی کی وجہ سے مسائل درپیش تھے ٹریڈرز وی بوک سے فائدہ اٹھا سکتا ہے این یل سی نے ایس سی او کے ساتھ مل کر پورٹ میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کی ہیں ڈرائی پورٹ سست کا نظام پاکستان کے زیادہ تر پورٹ سے اچھا ہے ٹریڈرز مطمئن ہیں نوجوان ٹریڈرز سنجیدہ کاروبار کی جانب ار ہے ہیںانہو ں نے کہا پور ٹ سے ایکسپورٹ بڑھانے کی ضرورت ہے ٹریڈرز کو ایکسپورٹ بڑھانے کے لے کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہا سست پورٹ سی پیک کا گیٹ وے ہونے کے ناطے مستقبل قریب میں وسعت دینے کی اشد ضرورت ہوگی کیونکہ موجودہ پورٹ مستقبل کے کاروباری سہولیات کو سنبھال نہیں سکے گا اسلے پورٹ کو وسعت دینا ضروری ہوگی

Facebook Comments
Share Button