تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

گورنر، وزیراعلیٰ، وزرائ، چیف سیکرٹری عوام کو بے یارومددگار چھوڑ گئے

Share Button

گلگت(نامہ نگار خصوصی)گلگت بلتستان کی سرکاری محکموںکے سربراہ اور سیاسی قائدین کی گلگت میںموجود نہ ہونے کی وجہ سے سائلین در در کے ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال ،وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن(ر)خرم آغا سمیت کئی وزاء اور سیکریٹری صاحبان گلگت کی ٹھٹھرٹی سردی سے دور اسلام آباد کے موسم مزے لوٹنے میں مصروف ہیں کئی اہم شخصیات کوگلگت بلتستان آنے میں فلائٹ کینسل ہونے اور شاہرہ قراقرم بلاک جیسے بہانے مل چکے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں سائلین روز دفاتر کے چکر لگاکر مایوس گھروں کو لوٹ آتے ہیںشہروں حلقوں نے ایک ساتھ تمام سرپرستوں کو علاقہ بدر ہونے پر حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔

Facebook Comments
Share Button