تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ڈاکٹر صدیقی امریکی ریاست ٹیکسس میں واقع کارزویل جیل میں قید ہیں جہاں بہترین سہولیات میسر ہیں کارزویل جیل میں صرف خواتین قیدی زیرحراست ہیں، ڈاکٹر صدیقی عموما شلوار شلوار ... مزید-آصف زرداری نے پارٹی کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کردی پیپلز پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں کھلی عوامی کچہریاں بھی لگانے کی ہدایت-سابق صدر آصف علی زرداری کا قریبی ساتھی اور بھٹو ہاؤس کا انچارج عدالت میں رو پڑا غریب آدمی ہوں، وکیل کرنے کے بھی پیسے نہیں ہیں، نہیں جانتا کہ اکاؤنٹ میں اتنے پیسے کہاں سے ... مزید-اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں دوبارہ شمولیت کا امکان سابق وزیر خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، وزارت قبول کرنے کیلئے دوست احباب سے مشورے جاری-اگر این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ پی ایف سی ایوارڈ کو حتمی شکل نہ دی گئی تو لوگوں کو اٹھارویں ترمیم سمیت این ایف سی ایوارڈ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، مصطفی کمال-ایف بی آر نے واپڈا ٹائون میں واقع ڈیپارٹمنٹل سٹور کے اکاونٹس منجمد کر دئیے-عمران خان اپنے تمام فیصلے خود کرتے ہیں جہاں ضرورت محسوس ہو تبدیلی کر دیتے ہیں‘ صمصام بخاری وزیر اعظم نے عثمان بزدار کو میرٹ پر پنجاب کا وزیر اعلی مقرر کیا ہے انہیں ہٹانے ... مزید-کابینہ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،ڈاکٹر فر دوس عاشق عوان آئندہ بجٹ کو عوام دوست بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، اشیائے ضروریہ ... مزید-وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے 22 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دیدی وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو باور کرایا ہے کہ وہ عوامی خدمت کے اقدامات ... مزید-لاہور ، وزیراعظم عمران خان کی آٹھ رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کا لاہور پریس کلب کا دورہ

GB News

کرینہ کپور ’دبنگ 3‘ کے آئٹم گانے کے لیے پرفارم کریں گی

Share Button

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو ادکارہ کرینہ کپور نے فلم ’دبنگ 2‘ کے شاندار آئٹم نمبر گانا ’فے ویکول‘ میں جلوے بکھیرے تھے اور اب اداکارہ ’دبنگ 3‘ کے بھی آئٹم گانے کے لیے پرفارم کریں گی۔

جی ہاں بے بو فلم ’دبنگ‘ کی تیسری فرنچائز کے آئٹم نمبر گانا’ فے ویکول سی گرل‘ پر جلوے بکھیرے گی۔

بھارتی نیوز سائٹ دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق فلم ساز ارباز خان نے ’دبنگ 3‘ کا آئٹم نمبر گانے کے لیے کرینہ کپور کا ہی انتخاب کیا ہے اور وہ اس بار ’فے ویکول سی گرل‘ گانے پر زبردست رقص پیش کریں گی۔

فلم ’دبنگ‘ میں ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائیکا اروڑا نے ’منی بدنام ہوئی‘ آئٹم گانے پر جلوے بکھیرے تھے جسے مداحوں نے خوب پسند کیا تھا بعدازاں ’دبنگ 2‘ کے آئٹم گانے ’فے ویکول‘ میں کرینہ کپور نے سب کو محظوظ کیا۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور اس وقت نئی فلم ’گڈ نیوز‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ اداکار اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

Facebook Comments
Share Button