تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلی پنجاب نے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی-حکومت کا شرعی قوانین کے تحت احتجاجی مظاہروں کیخلاف مسودہ تیار حکومت نے احتجاجی مظاہرے ’’شریعت اور قانون کی نظرمیں“ کے عنوان سے مسودہ تیارکیا ہے، مسودے کو اگلے ایک ... مزید-دھماکے میں پاکستانی قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، ڈاکٹر فیصل دھماکا آئی ای ڈی نصب کرکے کیا گیا، قونصل خانے کی سکیورٹی بڑھانے کیلئےافغان حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان ... مزید-جلال آباد میں پاکستان سفارت خانے کے باہر دھماکا دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ ... مزید-گلوکارہ ماہم سہیل کے گانے سجن یار کی پری سکریننگ کی تقریب کا انعقاد-پاک ہیروز ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ پر ٹورنامنٹ کا انعقاد-صفائی مہم کے دوران 47 ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا ہے‘ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی-مودی کے دورہ فرانس پر”انڈیا دہشتگرد“ کے نعرے لگ گئے جب کوئی دورہ فرانس پرتھا، ترجمان پاک فوج کا دلچسپ ٹویٹ، سینکڑوں کشمیری، پاکستانی اورسکھ کیمونٹی کے لوگوں کا ایفل ... مزید-حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، راشد رزاق-آئی جی پولیس نے راولپنڈی میں شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

GB News

شپر گلیشئر روزانہ سات میٹر تک پھیل رہا ہے، ماہرین

Share Button

ہنزہ (اجلال حسین) ششپر گلیشئر روزانہ سات میٹر تک پھیل رہا ہے، یہی رفتار رہی تو آئندہ پانچ دنوں میں زیر تعمیر دو میگاواٹ پاور ہائوس بھی زد میں آئے گا،جبکہ علی آباد تا حیدر آباد واٹرچینل بھی بند ہونے کا خدشہ ہے، گزشتہ دو ہفتوں کے اندر گلیشئرکے پھیلائومیں غیر معمولی تیزی آئی ہے، ماہرین کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں میں گلیشئر کے پھیلائومیں غیر معمولی تیزی آئی ہے، روزانہ سات میٹر تک پھیل رہا ہے، اسی رفتار سے پاور ہائوس اور واٹرچینلوں کے زد میں آنے کے امکان ہے، واٹر چینل کا سربند گلیشئر کی زد میں آنے کی صورت میں پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے، جس کی وجہ سے علی آباد، ڈور کھن اور حیدر آباد میں قابل کاشت زمینوں، لاکھوں پھلدار اور غیر پھلدار درخت بھی سوکھنے کا خدشہ ہے، صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے مارچ اور اپریل تک حفاظتی بند باندھنے اور اضافی رابطہ پل ہنگامی بنیادوں پرتعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے، عوام کو باخبر رکھنے کیلئے ارلی وارننگ سسٹم بھی نصب کیا جائے گا، متعلقہ علاقوںمیں خوراک ، ادویات اور دیگر چیزیں پہنچادی جائیں گی۔

Facebook Comments
Share Button