تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

گلگت میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی

Share Button

گلگت( سٹاف رپورٹر)گلگت میں بجلی کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہونے کی وجہ سے پیدا واری صلاحیت دن بدن کم ہونے لگی جس کی وجہ سے شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے سے گھریلو زندگی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ صنعتی و دفتری امور بری طرح متاثر ہو نے لگے ہیں سیاسی ‘ سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے مختلف پیلٹ فارمز پر احتجاج کیا جارہا ہے ۔شہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پی ٹی آئی کے رہنما پروفیسر اجمل حسین کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف نعرہ بازی کی جبکہ سیکریٹری برقیات کی جانب سے سپیشل لائنوں کے خلاف ایکشن لینے کے اقدامات کو سراہا گیا دوسری جانب عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے بھی بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی جلسے کی کال دی گئی ہے ۔

Facebook Comments
Share Button