تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ محمد سلیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Share Button

اسلام آباد (شفقت استوری) سیاستدان و معاون خصوصی براے وزیر اعلی محمد سلیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے ۔9 فروری کی صبح دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے کھاریاں سے ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیا گیا اور 10 فروری صبح 5 بجے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ اسلام آباد ایچ ایٹ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ،وزیر بلدیات رانا فرمان ،رکن کونسل ارمان شاہ رکن کونسل اشرف صدا ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان ایڈووکیٹ اقبال،سابق چیف جسٹس چیف کورٹ صاحب خان، سابق کنزویٹر فارسٹ امداد علی، عبد الحمید خان اور سید عاشق حسین سمیت اعلی سیاسی و سماجی رہنمائوں کے اعلاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کو استور روانہ کر دیا گیا مرحوم کو آج گوریکوٹ میں سپرد خاک کر دیا جائے گا مرحوم نے پسماندگان میں 4 بیٹے 3 بیٹیاں اور ایک بیوہ چھوڑ ی ہیں محمد سلیم 1974 کو آبائی گاوں گوریکوٹ میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم ہائی سکول استور سے حاصل کی میٹرک پاس کرنے کے بعد اعلی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے اسلام آباد آگئے ۔آئی نائن کالج سے گریجویشن کرنے کے ساتھ ساتھ ایم ایس ایف کے مختلف عہدوں پر بھی کام کرتے رہے بعدازاں استور آنے کے بعد مشرف دور میں استور میں ن لیگ کو چلایا اور ن لیگ میں سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے کام کرتے رہے 2009 میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لیا اور بھاری ووٹ لینے میں کامیاب رہے ۔خدمات کی بنیاد پر 2017 میں وزیر اعلی گلگت بلتستان نے اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا محمد سلیم استور کے ایک زیرک سیاستدان تھے ہوگئی۔

Facebook Comments
Share Button