تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

Share Button

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے پرکشش اور وسیع مواقع میسر ہیں،پاکستان میں کاروبار آسان بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کیلئے نئی اور آسان ویزا پالیسی متعارف کروائی جا رہی ہے۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ینگ پریذیڈنٹ آرگنائزیشن پاسکل گرکن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاسکل گرکن نے وزیراعظم عمران خان کو آرگنائزیشن کے حوالے سے بریفنگ دی،پاسکل گرکن نے حکومت کی جانب سے سیاحت اور غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے وضع پالیسی کو سراہا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع میسر ہیں،حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان میں کاروبار آسان بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کیلئے نئی اور آسان ویزا پالیسی متعارف کروائی جا رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین ینگ پریذیڈنٹ آرگنائزیشن پاسکل گرکن کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کیا۔

Facebook Comments
Share Button