تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایک سال کے دوران پاکستان میں غربت میں اضا�� ن�یں بلک� کمی �وئی 40 لاکھ لوگوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کی باتیں بے بنیاد �یں، عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی-وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ اظ�ار یکج�تی م�م جاری رکھنے کا �یصل� مودی اب خو�زد� �ے ک� کر�یو اٹھے گا تو خون ریزی �و گی، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کے لیے طاقت کا استعمال ... مزید-�ندو مذ�ب کے ت�وار�ولی،دیوالی پر عام تعطیلات،قبل ازوقت تنخوا� ادائیگی کیس ،درخواست قابل سماعت �ونے پر �یصل� مح�وظ-مریم او رنگزیب کی شا�د خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست منظور ، ملاقات کی اجازت دیدی گئی-جج ارشد ملک کے بیان حل�ی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد �یں، ناصر بٹ نے جواب �ائی کورٹ میں جمع کرادیا جج ارشد ملک نے میری ان سے ملاقات کی آڈیو وڈیو ... مزید-شا�د خاقان عباسی کو جیل میں س�ولیات �را�م کرنے سے متعلق درخواست پر �یصل� مح�وظ-مولانا �ضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند ن� کریں شیخ رشید پ�لے ج�اں کشمیر کی بات �ور�ی تھی اب مولانا کی بات �ور�ی �ے، ان سے ک�وں گا ی� وقت احتجاج کا ن�یں �ے میڈیاسے گ�تگو-۲ این ای52کی یونین کونسل نمبر 8تمیر اسلام آباد میں کی چئیرمین شپ، راج� عمران خضر ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری-ا* موجود� سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع� بنادیا گیا،بلاول بھٹو 4سی پیک پرکام رک گیا �ے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے متراد� �ے، وقت گیا سلیکٹڈ حکومت ... مزید-عدالتوں میں زیرسماعت سرکاری مقدمات کی مؤثر اور مکمل پیروی کریں تاک� ریاست کے م�اد کا بھرپور طریقے سے د�اع کیا جا سکے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد

GB News

شتونگ نالے کے پانی کی سدپارہ ڈیم میں شامل کرنے کے حوالے سے پروپوزل پلاننگ کمیشن کوبھجوادیاگیا

Share Button

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)شتونگ نالے کے پانی کی سدپارہ ڈیم میں شامل کرنے کے حوالے سے پروپوزل پلاننگ کمیشن کوبھجوادیاگیا ہے۔پلاننگ کمیشن اس پروپوزل کو ایک2ہفتے میں ایکنک کوبھیجے گا جس کے بعدمارچ میں ایکنک سے منظوری مل جائے گی، اس سلسلے میں سینئروزیرحاجی اکبرتابان نے واپڈاکے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے۔حاجی اکبرتابان نے کہا ہے کہ شتونگ نالے کے پانی کوسدپارہ ڈیم میں شامل کرنے سے سکردوکے عوام کاایک دیرینہ مطالبہ پورا ہوجائے گا۔ اس پانی کے سدپارہ ڈیم میں شامل ہونے سے آبپاشی اور پینے کے پانی کامسئلہ بھی حل ہوجائے گا اورلوڈشیڈنگ میں بھی خاطرخواہ کمی آجائے گی۔یہ ایک اہم معاملہ تھا جواب پایہ تکمیل تک پہنچنے جارہا ہے۔انہوں نے کہا پروپوزل پلاننگ کمیشن کو بھجوادیاگیا ہے وہاں سے ایکنک میں جائے گااورحتمی منظوری ایکنک دے گا مارچ کے مہینے میں اس معاملے کافیصلہ ہوجائے گا۔

Facebook Comments
Share Button