تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین ائیرپورٹ تعمیر کرنے کی تیاریاں مکمل وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کو ساحلی شہر میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبہ سی پیک ... مزید-بلاول بھٹو 26مارچ کو کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز کریں گے، خورشید شاہ اٹھارہویں ترمیم کی حفاظت کے لیے قانون کےدائرے میں رہ کر جو بھی کر سکتے ہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری-460ارب جرمانہ ملک ریاض نے نہیں، عوام نے ادا کرنا ہے، محمود صادق ملک ریاض کوعدالت سے ڈیل میں اب بھی 700 ارب منافع ہوگا، بحریہ ٹاؤن پر دباؤ بڑھنے سے کام ٹھپ ہوا تو لوگوں نے ... مزید-مفتی تقی عثمانی پر حملہ کرنیوالے ملزمان بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے،آئی جی سندھ-آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ پاکستان 2019 کی مناسبت سے آفیشل نغمے جاری کردیے پاکستان زندہ آباد کے عنوان سے جاری کیے گئے نغمے میں وطن کے محفافظوں کو ... مزید-فیس بک کا بغیر اجازت نامناسب تصاویر اپ لوڈ یا شیئر کرنے والے صارفین کو بلاک کے نئے اقدامات کا اعلان کسی کی نامناسب تصاویر اس کی اجازت کے بغیر شیئر کرنا نقصان دہ ہے، ہم ... مزید-وزیراعلیٰ سندھ کا مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں شہید اہلکار کے نابینا بچوں کے علاج کرانے اور مفت تعلیم کا اعلان-یوم پاکستان : گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی،ملکی سلامتی کیلئے دعاکی-سعودی ولی عہد کی مہمان نواز کرنے والے ملازمین میں ایک کروڑ اعزازی تنخواہ دیئے جانے کا انکشاف-ملائیشیا پاکستان کی دفاعی صنعت سے بے حد متاثر، پاکستان کے اینٹی ٹینک میزائل خریدنے میں دلچسپی کا اظہار گزشتہ روز ملائیشیا کے وزیراعظم نے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کی ... مزید

GB News

پی ایس ایل پاکستان پہنچ گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شہر قائد میں ڈیرے

Share Button

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ابو ظہبی سے کراچی پہنچ گئی، شین واٹسن کے پاکستان آنے کے پیغام نے کرکٹ دیوانوں کو خوش کر دیا۔ کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آج پہنچیں گی۔ سرفراز کے گلیڈی ایٹرز کو سخت سیکورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ ملتان سلطانز اور پشاورز لمی کی ٹیمیں 10 مارچ کو کراچی پہنچیں گی۔ پہلے مقابلے میں اسلام آباد اور لاہور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ادھر پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔ لاہور قلندرز کیلئے پلے آف مرحلہ کھیلنا کسی چیلنج سے کم نہیں، فخر زمان الیون کو بقیہ دونوں میچ جیتنا ہوں گے۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے ایک ایک فتح درکار ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی پہلے ہی پلے آف سٹیج کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔ سپر لیگ فور میں 7 ناکامیوں کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر تمام ہوچکا ہے۔

Facebook Comments
Share Button