تازہ ترین

Marquee xml rss feed

اے پی سی میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف سخت موقف اپنانے کی مخالفت پارلیمان کو کمزور کیا گیا تو ملک میں تیسری قوت آجائے گی، پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف-گلگت بلتستان میں ٹوپی شانٹی ڈے روایتی جوش و خروش سے منایا گیا-تفصیلی خبر اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ناکام ہو گئی، اے پی سی اعلامیہ اپوزیشن کی نالائقی اور تحریری بدتمیزی کا منہ بولتا ثبوت ہے، اے پی سی اعلامیہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے ... مزید-وزیرآبپاشی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر رینجرز کی مدد سے سندھ بھر میں آپریشن شروع-اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ناکام ہو گئی، اے پی سی اعلامیہ اپوزیشن کی نالائقی اور تحریری بدتمیزی کا منہ بولتا ثبوت ہے، اے پی سی اعلامیہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ... مزید-وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سے تمباکو کمپنی فلپ مورس انٹرنیشنل کے ایم ڈی کی ملاقات-خصوصی افراد کو بااختیار بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ سید قاسم نوید قمر-ابھی کئی اے پی سیز آئیں گی، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما کا دعویٰ ایسی اے پی سیز آتی رہیں گی اور ایسے ہی ناکام ہوتی رہیں گی، فیصل واوڈا-وزیراعظم عمران خان کو ایوان نے پہلے الیکٹ اور پھر سلیکٹ کیا، فردوس عاشق اعوان سلیکٹ اور الیکٹ کے بعد ریجکٹ کی بھی بات ہونی چاہیے، مشیراطلاعات-اے پی سی کا پہلا شو ہی ناکام ہو گیا‘عوام کو اے پی سی سے زیادہ کرکٹ میچ سے دلچسپی رہی‘ اپوزیشن کا استعفوں و بائیکاٹ کا ایجنڈا ناکام ہو گا‘ اے پی سی جیسے ہتھکنڈے عمران ... مزید

GB News

راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Share Button

سوئس اسٹار راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ کوارٹر فائنل میں کینیڈا کے ڈینس نے امریکی کھلاڑی فرانسس طائفو کو ہرا دیا۔ میامی اوپن ٹینس سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کوارٹرز فائنلز میں سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو چھ، صفر، چھ، چار سے شکست دی۔دوسری جانب کینیڈا کے ڈینس بھی ٹاپ فور میں پہنچ گئے۔ ڈینس نے امریکی کھلاڑی فرانسس طائفو کو ناکامی سے دوچار کیا۔ ڈینس کی فتح کا اسکور چھ، سات، چھ، دو اور چھ چار رہا۔سیمی فائنل میں راجر فیڈرر اور ڈینس کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

Facebook Comments
Share Button