تازہ ترین

Marquee xml rss feed

اے پی سی میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف سخت موقف اپنانے کی مخالفت پارلیمان کو کمزور کیا گیا تو ملک میں تیسری قوت آجائے گی، پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف-گلگت بلتستان میں ٹوپی شانٹی ڈے روایتی جوش و خروش سے منایا گیا-تفصیلی خبر اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ناکام ہو گئی، اے پی سی اعلامیہ اپوزیشن کی نالائقی اور تحریری بدتمیزی کا منہ بولتا ثبوت ہے، اے پی سی اعلامیہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے ... مزید-وزیرآبپاشی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر رینجرز کی مدد سے سندھ بھر میں آپریشن شروع-اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ناکام ہو گئی، اے پی سی اعلامیہ اپوزیشن کی نالائقی اور تحریری بدتمیزی کا منہ بولتا ثبوت ہے، اے پی سی اعلامیہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ... مزید-وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سے تمباکو کمپنی فلپ مورس انٹرنیشنل کے ایم ڈی کی ملاقات-خصوصی افراد کو بااختیار بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ سید قاسم نوید قمر-ابھی کئی اے پی سیز آئیں گی، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما کا دعویٰ ایسی اے پی سیز آتی رہیں گی اور ایسے ہی ناکام ہوتی رہیں گی، فیصل واوڈا-وزیراعظم عمران خان کو ایوان نے پہلے الیکٹ اور پھر سلیکٹ کیا، فردوس عاشق اعوان سلیکٹ اور الیکٹ کے بعد ریجکٹ کی بھی بات ہونی چاہیے، مشیراطلاعات-اے پی سی کا پہلا شو ہی ناکام ہو گیا‘عوام کو اے پی سی سے زیادہ کرکٹ میچ سے دلچسپی رہی‘ اپوزیشن کا استعفوں و بائیکاٹ کا ایجنڈا ناکام ہو گا‘ اے پی سی جیسے ہتھکنڈے عمران ... مزید

GB News

گورنرراجہ جلال سے ایفادپروجیکٹ کے سینئرکنسلٹنٹ قائم علی شاہ کی ملاقات،منصوبوں پربریفنگ دی گئی

Share Button

اسلام آباد(پ ر)گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے ایفاد پروجیکٹ کے سینئر کنسلٹنٹ قائم علی شاہ نے ملاقات کی۔ایفاد پروجیکٹ کے سینئر کنسلٹنٹ نے گورنر کو گلگت بلتستان میں ایفاد پروجیکٹ کے زیر نگرانی ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔قائم علی شا ہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پیدا ہونے والے سبزیوں اور پھلوں کو محفوظ کرنے کے لیئے ایفاد پروجیکٹ گلگت بلتستان اور اسلام آباد میںکولڈ سٹوریج قائم کرے گی ۔گورنر گلگت بلتستان کو بریفنگ دیتے ہوئے سینئر کنسلٹنٹ قائم علی شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ایفاد پروجیکٹ کے فنڈذ سے ترقیاتی کام شروع ہونگے اور تمام اضلاع میں کسانوں کو ضروری تربیت فراہم کرنے کے لیئے اقدامات کرے گی اور اس منصوبے کی کامیابی کے بعد گلگت بلتستان میں مزید نئے منصوبے شروع کئے جائیں گے ۔

Facebook Comments
Share Button