تازہ ترین

Marquee xml rss feed

ایک سال کے دوران پاکستان میں غربت میں اضا�� ن�یں بلک� کمی �وئی 40 لاکھ لوگوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کی باتیں بے بنیاد �یں، عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی-وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ اظ�ار یکج�تی م�م جاری رکھنے کا �یصل� مودی اب خو�زد� �ے ک� کر�یو اٹھے گا تو خون ریزی �و گی، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کے لیے طاقت کا استعمال ... مزید-�ندو مذ�ب کے ت�وار�ولی،دیوالی پر عام تعطیلات،قبل ازوقت تنخوا� ادائیگی کیس ،درخواست قابل سماعت �ونے پر �یصل� مح�وظ-مریم او رنگزیب کی شا�د خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست منظور ، ملاقات کی اجازت دیدی گئی-جج ارشد ملک کے بیان حل�ی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد �یں، ناصر بٹ نے جواب �ائی کورٹ میں جمع کرادیا جج ارشد ملک نے میری ان سے ملاقات کی آڈیو وڈیو ... مزید-شا�د خاقان عباسی کو جیل میں س�ولیات �را�م کرنے سے متعلق درخواست پر �یصل� مح�وظ-مولانا �ضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند ن� کریں شیخ رشید پ�لے ج�اں کشمیر کی بات �ور�ی تھی اب مولانا کی بات �ور�ی �ے، ان سے ک�وں گا ی� وقت احتجاج کا ن�یں �ے میڈیاسے گ�تگو-۲ این ای52کی یونین کونسل نمبر 8تمیر اسلام آباد میں کی چئیرمین شپ، راج� عمران خضر ایڈووکیٹ کو ٹکٹ جاری-ا* موجود� سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع� بنادیا گیا،بلاول بھٹو 4سی پیک پرکام رک گیا �ے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے متراد� �ے، وقت گیا سلیکٹڈ حکومت ... مزید-عدالتوں میں زیرسماعت سرکاری مقدمات کی مؤثر اور مکمل پیروی کریں تاک� ریاست کے م�اد کا بھرپور طریقے سے د�اع کیا جا سکے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد

GB News

وزیر اعظم کی سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے خصوصی توجہ دینا اچھا اقدام ہے ،حاجی اکبر تابان

Share Button

سکردو ( چیف رپورٹر ) سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نے سیاحت کی ترقی کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہاہے کہ ماضی کی حکومتوں نے سیاحت پر کوئی توجہ نہیں دی ہے تاہم وزیر اعظم سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے خصوصی توجہ دے رہے ہیں جو نہایت اچھا اقدام ہے ہمیں وزیر اعظم کے اس اقدام کی تائید کرنی چاہئے تھی کیونکہ کسی کی جیب سے پیسے نکلانا بڑا مشکل ہوتا ہے لیکن وزیر اعظمسیاحت کی ترقی کیلئے ہر جگہ سے پیسے لے رہے ہیں ٹورزم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہاں کی سیاحت تب ترقی کرے گی جب ہم سیاحوں کو ویلکم کریں گے اور ان کیسا تھ اخلاق سے پیش آئینگے میٹھے بول بولنے سے اچھا تاثر ابھرے گا سیاحت ترقی کرے گی بلتستان پر امن خطہ ہے یہاں کے امن وامان کیلئے ہمارے اسلاف نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں انہوں نے کہاکہ چیک پوسٹوں پر سیاحوں سے تفتیش نہیں صرف تفصیلا ت حاصل کرنی چاہئیں انہیں چیک پوسٹوں پر بے جا تنگ کرنے سے سیاحت ترقی نہیں کرے گی ایس سی او سیاحت کی ترقی کیلئے فوری طور پر خطے میں تھری جی اور فور جی سروس شروع کرے انہوں نے کہاکہ ہم نے روایتی کھانے چھوڑ دیئے ہیں جس کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں پھیل رہی ہیں گزشتہ روز میں گیول گیا تھا وہاں ایک گھر میں 17اپینڈکس کے مریض دیکھے ہمیں روایتی کھانوں کی طرف واپس آنا ہوگا ۔

Facebook Comments
Share Button